22/11/2023
5ﯾﻮﮞ ﭼﺸﻢِ ﺗﻤﻨﺎ ﮬﮯ آپکیﷺ ﺩﯾﺪ ﮐﯽ ﻃﺎﻟﺐ
رسول اللہ ﷺ♥️
ﺟﯿﺴﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﮐﻮ ﺑﺼﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﻃﻠﺐ ﮬﻮ
✨🌹❤️
[Quran 13:28] Those who believed (in the Oneness of Allah) and whose hearts find rest in the remembr
22/11/2023
5ﯾﻮﮞ ﭼﺸﻢِ ﺗﻤﻨﺎ ﮬﮯ آپکیﷺ ﺩﯾﺪ ﮐﯽ ﻃﺎﻟﺐ
رسول اللہ ﷺ♥️
ﺟﯿﺴﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﮐﻮ ﺑﺼﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﻃﻠﺐ ﮬﻮ
✨🌹❤️
07/11/2023
07 نومبر 2023 (22 ربیع الثانی 1445 ھ) بروزمنگل🌹🩷✨
جتنا ہو سکے درُودِ پاک پڑھیں جزاک اللہ 🌹💚✨
28/03/2023
Eidi Envelopes Available ♥️
Delivery All over the Pakistan 🇵🇰
Free delivery in Karachi ♥️
Whatsup 03112187519
22/03/2023
Beautiful Quran with Name And Colourfull Pages ♥️💕💞💗
Order Now ♥️
Delivery All over the Pakistan 🇵🇰♥️
22/03/2023
حضور میری تو ساری بہار آپ ﷺ سے ہے
میں بے قرار تھا میرا قرار آپ ﷺ سے ہے
کہاں وہ ارض مدینہ کہاں میری ہستی
یہ حاضری کا سبب بار بارآپ ﷺسے ہے
میری تو ہستی کیا ہے میرے غریب نواز
جو مل رہا ہےمجھے سارا پیار آپﷺ سے ہے
سیاہ کار ہوں آقا ﷺ بڑی ندامت ہے
قسم خدا کی یہ میرا وقار آپ ﷺ سے ہے
محبتوں کا صلہ کون ایسے دیتا ہے
سنہری جالیوں میں یار غارآپ ﷺ سے ہے
یہ لفظ نعت کے جتنے ہیں آپ ﷺ دیتے ہیں
یہ نعت گوئی میں میرا شمار آپﷺ سے ہے
حضور آپ ﷺ کی یادوں میں اشک رحمت ہے
یہ آنکھ تیری ضیا اشکبار آپ ﷺ سے ہے
ہے ذکر آپ ﷺ کا ایسا کہ آنکھ برآئے
یہ آنکھ تیری ضیا اشکبار آپ ﷺ سے ہے
ﷺ❣️ﷺ❣️ﷺ❣️ﷺ❣️ﷺ❣️ﷺ
18/03/2023
اظہارِ غمِ ہجر ﷺ کی کیا شکل نکالوں
رونے کی بھی طاقت نہیں رونا تو یہی ہے۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
17/03/2023
القرآن - سورۃ نمبر 9 التوبة
آیت نمبر 14
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَاتِلُوۡهُمۡ يُعَذِّبۡهُمُ اللّٰهُ بِاَيۡدِيۡكُمۡ وَيُخۡزِهِمۡ وَيَنۡصُرۡكُمۡ عَلَيۡهِمۡ وَيَشۡفِ صُدُوۡرَ قَوۡمٍ مُّؤۡمِنِيۡنَۙ ۞
ترجمہ:
ان سے جنگ کرو تاکہ اللہ تمہارے ہاتھوں سے ان کو سزا دلوائے، انہیں رسوا کرے، ان کے خلاف تمہاری مدد کرے، اور مومنوں کے دل ٹھنڈے کردے۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ آپ سب سے راضی ہو آمین ثم آمین یارب العالمین.
♥️