15/06/2018
السّلام و علئیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ *
میری طرف سے آپکو اور آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک۔
اللہ تعالی ہم سب کی تمام عبادات قبول فرمائے۔ ماہ رمضان المبارک کی برکت سے۔پاکستان کی حفاظت فرمائے ۔
ہمارے گھروں میں خیر و برکت پیدا فرمائے ۔
دنیا وآخرت کی شرمندگی و رسوائی سے ہمیں محفوظ فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین
آپ کا بھائی
ڈاکٹر امیر زادہ خان