27/04/2025
اہم اعلان
انٹر بورڈ نے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔ جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق درج ذیل گروپس کے امتحانات فیز 1 میں لیے جائیں گے.پری میڈیکل, پری انجینئرنگ, سائنس جنرل, ہوم اکنامکس کےسالانہ امتحانات 5 مئی 2025 سے شروع ہو کر 29 مئی 2025 تک جاری رہیں گے۔
امتحان میں شرکت کے لیے ایڈمٹ کارڈز آئندہ 1 سے 2 روز میں جاری کر دیے جائیں گے۔
اور ایجوکیشن کی معلومات حاصل کرنے کے لیے اس چینل کو جوائن کریں
*WhatsApp Channel Link*
https://whatsapp.com/channel/0029Vb5LrQlGJP8M1ivSJs3g
*WhatsApp Group Link*
https://chat.whatsapp.com/GfXGTL9CATd0Z1lGWcCJt6
*WhatsApp Help Line Number*
+923461831896
29/11/2024
SSC PART-I (SCIENCE AND GENERAL) GROUP RESULT HAS BEEN ANNOUNCED.
PASSING RATIO:
SCIENCE: 69.52%
GENERAL: 39.62%
04/10/2024
Karachi Matric Board Ne Matric class Ke Annual Examination 2024 Ke Results Ka Elan Krdiya
For Results Contact on WhatsApp
+923461831896
04/10/2024
Martic Class 2024 Result Update
24/09/2024
انٹرمیڈیٹ سال دوم (HSC پارٹ II) سالانہ امتحانات 2024 (پری میڈیکل گروپ) کے نتائج کا اعلان کل شام 4:00 بجے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی کے مرکزی دفتر میں کیا جائے گا.
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی
رزلٹ معلوم کرنے کے لیے اپنا رول نمبر واٹس ایپ کریں
+923461831896
24/09/2024
بھرتیوں کا اعلان: محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ، محکمہ کالج ایجوکیشن، سندھ پبلک سروس کمیشن، بورڈ آف روینیو، محکمہ سوشل ویلفیئر اور ایجوکیشن ورکس کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں کے لئے بذریعہ سندھ پبلک سروس کمیشن درخواست جمع کروائی جا سکتی ہیں۔
Apply online
spsc.gos.pk
Apply Krwane Ke lye WhatsApp Per Rabta krein: +923461831896
23/08/2024
*محکمہ تعلیم سندھ کا چہلم امام حسین کے موقع سندھ بھر کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں پیر کے روز تعطیل کا اعلان*
22/05/2024
BIEK has issued the REVISED DATESHEET for XI and XII Annual Examinations 2024
11/05/2024
XI and XII Date Sheet of Pre-Engineering, Pre-Medical, Science General and Home Economics Groups
18/04/2024
Matric Examination and Enrollment Forms Update.....