Do You Have Any Question.About ISLAM

Do You Have Any Question.About ISLAM A Ruling On A Point Of Islamic View That Is Given By A Recognized Authority.

09/05/2024
ان شاءاللہ العزیز! عظمیم الشان یوم سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ خلیفہ اول کی یاد میں سب احباب کرام کو خصوصی دعوت شریف ہے...
15/01/2023

ان شاءاللہ العزیز! عظمیم الشان یوم سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ خلیفہ اول کی یاد میں سب احباب کرام کو خصوصی دعوت شریف ہے خود بھی شرکت فرمائیں سبھی احباب کرام کو دعوت عطا کریں! جزاکم اللہ تعالیٰ خیرا اللھم آمین

18/11/2022

بے حیائی کاناسور ٹرانسجینڈر ظہور پاچکا ہے مسلمانان پاکستان اس بے حیائی کے ناسور کو اپنے تقویٰ و طہارت و حیاء و پاکیزگی سے اس کا علاج کریں!! اللہ کریمـ بیداری امت نصیب فرمائے
روٹی کپڑا مکان چھین لینا یہ بھی ظلم ہے مگر انکھوں سے حیاء کھینچ لینا یہ اس سے بھی بڑا ظلم ہے اے باہمت مسلمان جاگ تو بھوک سے مر نہیں جائے گا مگر بے حیائی برائی کا ہر قدم تجھے زمانے کا بدترین عبرت ناک انسان بنادے گا، اپنی اور سب مسلمانوں کی خیر پناہی اسی میں ہے خود بھی ہر حیاء سوز برائی سے بچیں اور دوسروں کو بھی بچاتے رہیں!!
طالب دعا! ذیشان رسول

بحمد اللہ تعالیٰ!!!
18/11/2022

بحمد اللہ تعالیٰ!!!

15/07/2022

امت اکثریت میں خود بینی کا شکار ہوگئی ہے، عبادت کی کثرت کے بعد آدم میں وحدہ لاشریک کی ذات نظر آنی چاہیے پر آدم صرف خود کو ہی دیکھ رہا ہے جبکہ رحمانی صفات اس میں پیدا ہوں! لیکن ہر تصویر میں اپنا ہی بت بنالیا ہے، اور اسی بت کی پوجا کررہا ہے، اسی بت کی پوجا پاٹ میں اب صدقہ کرتا ہے خیرات کرتا ہے تہجدیں گزارتا ہے، لیکن خود کی آنکھ کا اتنا شکار ہوگیا اب خدا کی جگہ یہ خود کو ہرجگہ پاتا ہے، خدا را اس خود بینی خود پرستی تکبر سے باہر آئیے عبادت کرکے خدا مت بنیے بندہ بنیے اللہ کا بندہ رب کا بندہ اپنے سمیت سبھی کو انسان سمجھیے رب کی بنائی ہوئی مخلوق سمجھیے، اللہ ہمیں اس خود بینی کی دلدل سے نجات بخشے اللھم آمین

ختم خواجگان اور حلقہ ذکر شریفہر جمعرات بعد نماز عشاء جماعتِ عشاء   9:15    بجےمرکزی جامع مسجد احباب ناظم آباد3c نزداحباب...
02/06/2022

ختم خواجگان اور حلقہ ذکر شریف
ہر جمعرات بعد نماز عشاء
جماعتِ عشاء 9:15 بجے
مرکزی جامع مسجد احباب ناظم آباد3c نزداحباب سوئیٹ؛عباسی شہید ہسپتال
تمامی دوست احباب مریدین ضرور شرکت فرمائیں
ختم شریف اور حلقہ ذکر کا دورانیہ... 45 منٹ رہے گا بعد از سلام اجتماعی دعا ہوگی...
طالب دعا... فقیر محمدذیشان رسول مدنی خطیب و امام جامع احباب ناظم آباد
رابطہ نمبر.... 03412173592

26/05/2022

ختم خواجگان اور حلقہ ذکر شریف
ہر جمعرات بعد نماز عشاء
جماعتِ عشاء:9 بجے
مرکزی جامع مسجد احباب ناظم آباد3c نزداحباب سوئیٹ؛عباسی شہید ہسپتال
تمامی دوست احباب مریدین ضرور شرکت فرمائیں
ختم شریف اور حلقہ ذکر کا دورانیہ... 45 منٹ رہے گا بعد از سلام اجتماعی دعا ہوگی...
طالب دعا... فقیر محمدذیشان رسول مدنی خطیب و امام جامع احباب ناظم آباد
رابطہ نمبر.... 03412173592

Address

Karachi
75900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Do You Have Any Question.About ISLAM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Do You Have Any Question.About ISLAM:

Shortcuts

Share

Category