07/08/2023
Admissions open
Established in 2014, National Coaching Academy is one of the most reputable educational institute.
07/08/2023
Admissions open
15/06/2022
Admission open
11/05/2022
National Coaching Academy
Admission Open
NCA
(Admissions Open 2021-22)
Pre-Engineering | Pre-Medical | Computer-Science | Commerce
For contact : 0313-0212873
25/08/2021
Admissions open
28/05/2021
13/05/2021
Eid Mubarak everyone 😊
28/04/2021
کراچی: سندھ میں نویں تا بارہویں کے امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق ہونگے۔
حکومت نے کورونا وبا کی بڑھتی شرح کے پیشِ نظر مختلف شہروں میں 2 ہفتوں کے لئے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا۔
این سی او سی کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ بڑھ رہا ہے، کیسز بڑھنے سے اسپتالوں پر دباؤ مزید بڑھ جاتا ہے،گزشتہ ہفتے کےدوران ملک میں کورونا کی شرح میں مزیداضافہ ہوا ہے، شہری گھر سے باہر فیس ماسک ہر صورت پہنیں۔
▪️Class 10th Result Update▪️
Board Of Secondary Education Karachi Class 10th ka Result Officially 20th September ko Announce Kry gi.
*ایس او پیز برائے اسکولز*
تمام اسکولز مندرجہ ذیل SOPs پر پابندی لازمی بنائیں گے بصورت دیگر انہیں ادارے کھولنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ ١۔ صبح کو صرف اسکول کی بیل لگائی جائے گی اسمبلی نہیں ہوگی نہ ہی ریسس کی جائے گی۔......
٢۔ پہلی شفٹ صبح 8:00 بجے سے 10 بجے تک ہوگی جبکہ دوسری شفٹ گیارہ بجے سے ایک بجے تک ہوگی.....۔
٣۔ ہر بچہ ماسک اور گلوز کا استعمال لازمی کرے گا۔
۴۔ ہر بچہ اپنی پانی کی بوتل یا تھرماس اپنے ساتھ لائے گا اور اسے کسی کے ساتھ شیئر نہیں کرے گا نہ ہی اپنی اسٹیشنری اور کتابوں غیرہ کو کسی کے ساتھ شیئر کرے گا.....۔
۵۔ اسکول کا تمام اسٹاف بشمول نان ٹیچنگ سٹاف چوکیدار وغیرہ بھی ماسک اور گلوز کا استعمال یقینی بنائیں گے۔.....
٦۔ اسکول میں کھانے یا لنچ کی اجازت نہیں ہوگی
٧۔ تمام اسکول اسٹاف بشمول مالکان، نان ٹیچنگ اسٹاف چوکیدار، ماسی، پیون وغیرہ کا کرونا ٹیسٹ لازمی کروایا جائے گا جس کا حکم ڈائریکٹوریٹ نے جاری کیا ہے۔ ٹیسٹ رزلٹ نیگیٹو نہ آنے کی صورت میں اسکول داخلہ ممنوع ہوگا۔..
٨۔ اسکول میں کھیل کود کی منع ہو گی۔
٩۔ ہر بچہ سینیٹائزر کی بوتل اپنے ساتھ رکھے گا۔
١٠۔ بچے آپس میں ہاتھ ملانے اور گلے ملنے سے گریز کریں گے....۔
١١۔ صبح اسکول سے شروع ہونے سے پہلے اور دوسری شفٹ شروع ہونے سے پہلے کلاس کو طبی اصولوں کے مطابق ڈس ان فٹیکٹ اور صاف کیا جائے گا۔....
١٢۔ ہر بچے کو فاصلے سے بٹھایا جائے گا کلاس میں اگر عام حالات میں 20بچے بٹھائے جاتے ہیں تو اب 10 بٹھائے جائیں گے اور ان کے درمیان بھی فاصلہ یقینی بنایا جائے گا۔....
ْ١٣۔ نزلہ زکام اور بخار والے بچوں اور اسٹاف کو اسکول آنے کی اجازت نہیں ہوگی
١۴۔ جو والدین اپنے بچوں کو اسکول نہ بھیجنا چاہیں انہیں انسسٹ نہیں کیا جائے گا ان کے والدین ان کا ہوم ورک اور دیگر کام لے جانے اور چیک کرانے کے پابند ہوں گے۔....
١۵۔ اسکول میں صرف انگلش، میتھ، اردو اور سندھی کا کام کروایا جائے گا باقی مضامین کا کام ہوم ورک کے طور پر دیا جائے گا اور اس کے لیے حسب ضرورت ورک شیٹ اور سوشل میڈیا کا استعمال کیا جائے گا....۔
١٦۔ پہلے دو ہفتے صرف کلاس سوئم سے دہم تک کے بچوں کو اسکول آنے کی اجازت ہوگی۔
١٧۔ تمام بچوں کو اسکول لانا اور لے جانا والدین کی ذمہ داری ہوگی۔ رکشہ اور پبلک ٹرانسپورٹ کی اجازت صرف اس صورت میں ہوگی جب تمام بچے ایک ہی فیملی سے تعلق رکھتے ہوں اور رکشہ شیئر نہ ہو رہا ہو۔ نیز والدین ٹرانسپورٹرز کو SOPs پر عمل درآمد کا پابند بنائیں اور بچوں کو اٹھانے سے پہلے گاڑی کی ڈس انفیکشن یقینی بنائیں۔...
اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین
جاری کردہ
آل پاکستان پرائیویٹ اسکول فیڈریشن پاکستان
و ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز سندھ
| Monday | 15:00 - 21:00 |
| Tuesday | 15:00 - 21:00 |
| Wednesday | 15:00 - 21:00 |
| Thursday | 15:00 - 21:00 |
| Friday | 15:00 - 21:00 |
| Saturday | 15:00 - 21:00 |