Munazzah

Munazzah Its all about an Innocent lady, who is just suffering and sacrificing because she is an obedient, Her parents did not allow her to meet her own daughter

ﮐﻮﺋﯽ ﺭﻓﻮﮔﺮﯼ____________ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﻣﯿﺮﯼ۔۔....؟ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﮐﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ___________ ﺟﮕﮧ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ..بہت عمدہ عکاسی کی ہے (Copy Past)
31/03/2021

ﮐﻮﺋﯽ ﺭﻓﻮﮔﺮﯼ____________ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﻣﯿﺮﯼ۔۔....؟
ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﮐﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ___________ ﺟﮕﮧ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ..

بہت عمدہ عکاسی کی ہے (Copy Past)

مجھے نہیں معلوم ۔۔! اسے کہاں مشکل پیش آئی؛؛میں نے تو اسے ۔۔۔؛رابطے میں رہنے سے علاوہ ،،، کبھی کچھ نہیں مانگا تھا۔۔!!
30/01/2021

مجھے نہیں معلوم ۔۔!
اسے کہاں مشکل پیش آئی؛؛
میں نے تو اسے ۔۔۔؛
رابطے میں رہنے سے علاوہ ،،،
کبھی کچھ نہیں مانگا تھا۔۔!!

16/01/2021

گزرے ہیں تیرے ساتھ جو دن رات ابھی تک
آنکھوں میں بسے ہیں وہی لمحات ابھی تک

کچھ عشق کی لذت بھی ہے کچھ سوزش دل بھی
تازہ ہیں مرے دل میں یہ سوغات ابھی تک

کرتا ہوں کبھی جب تری تصویر سے باتیں
کیوں آنکھ سے ہوتی ہے یہ برسات ابھی تک

وہ تیرا تبسم وہ محبت بھری نظریں
رقصاں ہے لہو میں تری ہر بات ابھی تک

رہنے نہیں دیتا مجھے تنہا وہ تصور
زندہ ہے مرے دل میں تری ذات ابھی تک

تو نقش ہے دل پر مرے تصویر کی صورت
بدلے ہی نہیں ہیں مرے حالات ابھی تک

19/12/2020

نا جانے کیوں کبھی کبھی ماں باپ اپنی بیٹیوں کے دکھ درد پسند نا پسند سمجھ نہیں پاتے لیکن پھر بھی مان رکھتیں ہیں یہ بیٹیاں ہی ہوتی ہیں جو اپنا سب کچھ وار دیتی ہیں صرف باپ کی انا کی خاطر

مان رکھتی ہیں اپنے بابا کابیٹیاں جو حجاب کرتی ہیں
19/12/2020

مان رکھتی ہیں اپنے بابا کا
بیٹیاں جو حجاب کرتی ہیں

وہ لوگ خاموشی پسند کرتے ہیں جنہوں نے شور سے چوٹیں کھائیں ہوں
19/12/2020

وہ لوگ خاموشی پسند کرتے ہیں
جنہوں نے شور سے چوٹیں کھائیں ہوں

سزا یہ دی کہ آنکھوں سے چھین لی نیندیں قصور یہ تھا کہ جینے کے خواب دیکھے تھے
29/11/2020

سزا یہ دی کہ آنکھوں سے چھین لی نیندیں
قصور یہ تھا کہ جینے کے خواب دیکھے تھے

یہ جو سرگشتہ سے پھرتے ہیں کتابوں والے ان سے مت مل کہ انہیں روگ ہیں خوابوں والے
29/11/2020

یہ جو سرگشتہ سے پھرتے ہیں کتابوں والے
ان سے مت مل کہ انہیں روگ ہیں خوابوں والے

21/11/2020
میں تیری سمت پلٹ کر تو آنے والی ہی نہیںمیں چاہتی ہی نہیں پھر سے رائیگاں ہونا
06/11/2020

میں تیری سمت پلٹ کر تو آنے والی ہی نہیں
میں چاہتی ہی نہیں پھر سے رائیگاں ہونا

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Munazzah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category