03/12/2025
اللہ تعالی مفتی اعظم پاکستان ، مفتی منیب الرحمٰن صاحب کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین یاارحم الراحمین بجاہ خاتم النبیین عزوجل و ﷺ
کرسی دور نہیں ہے لیکن سنتِ نبوی ﷺ
یہی ہے کہ بیماری اور عذر کی وجہ سے کرسی کی بجائے زمین پر بیٹھ کر نماز ادا کی جائے۔
مفتی صاحب شدید علیل ہیں ، عوام سے بھی دعا کی درخواست ہے۔
19/03/2025
28/09/2023
16/09/2023
19/07/2023