05/06/2026
روہلاں والی پینجاب میں جشنِ عیدِ غدیر سے خطاب۔
علامہ مختار حسین غفاری
“Official page of Allama Mukhtar Hussain Ghaffari, managed by his dedicated media team.”
کنتم خیرا اُمت اُخرجت للناس وتامرون با لمعروف و تنھون عن المنکر۔(القران)
This is the official page of Allama Mukhtar Hussain Ghaffari
Allama Mukhtar Hussain Ghaffari is Imam e Jumma and Shia Scholar
05/06/2026
روہلاں والی پینجاب میں جشنِ عیدِ غدیر سے خطاب۔
علامہ مختار حسین غفاری
04/06/2026
جامعہ امیر المومنین مسّوشاہ پنجاب میں جشنِ عیدِ غدیر سے خطاب۔
علامہ مختار حسین غفاری
04/06/2026
مسجد و امام بارگاہ حسینی کورنگی ڈھائ کراچی میں ایصالِ ثواب کی مجلسِ عزاء سے خطاب۔
علامہ مختار حسین غفاری صاحب
02/06/2026
انشاء اللہ
27/05/2026
عید الاضحیٰ مبارک
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
تعزیتی پیغام
اہلیہ محترمہ قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی، علیین مقام والدہ فرزندان ڈاکٹر سید عون ساجد، محمد ساجد، علی ساجد نقوی کی رحلت پر قائد محترم، فرزندان و دختران اور سوگوار لواحقین سے تعزیت گزار ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، انہیں جوارِ ائمہ معصومین علیہم السلام میں بلند درجات عطا کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
شریکِ غم:
علامہ مختار حسین غفاری
26/05/2026
انشاء اللہ
26/05/2026
السلام علیکم
اجتماعی دعائے عرفہ بعد نمازِ ظہرین پڑھی جائے گی
بمقام : جامع مسجد و امام بارگاہ موسیٰ کاظم کورنگی کراسنگ کراچی
نمازِ جماعت : 01:15 pm
25/05/2026
شہادتِ مسلم بن عقیل کی مناسبت سے مسجد و امام بارگاہ حسینی بلال کالونی کراچی میں برپا مجلسِ عزاء سے خطاب۔
علامہ مختار حسین غفاری