جامعہ انوار العلوم عیدالاضحیٰ کے بابرکت موقع پر اپنے معزز اساتذہ کرام اور عزیز طلباء کی بے لوث خدمات، اخلاص اور تعاون پر دل کی گہرائیوں سے انتہائی شکر گزار ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کی محنتوں، قربانیوں اور دینی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور جزائے خیر عطا فرمائے۔
#عیدالاضحیٰ
Jamia Anwarul Uloom
Madarssah Jamia Anwarul Uloom is a prominent Islamic educational institution located in Mehran Town, Korangi Karachi.
Jamia is dedicated to providing comprehensive education in the Quran, Hadith, and Islamic principles. Aim of our programme is to empower individuals through quality Islamic education, fostering a strong moral compass and encouraging the practical application of Islamic teachings in everyday life. Programme aims to cultivate future leaders who embody the principles of Islam, contributing positively
26/05/2026
جامعہ انوارالعلوم مہران ٹاؤن کورنگی ❣️
ادھار لے کر یا بینک سے لون لے کر قربانی یا حج کرنا کیسا ہے؟؟
مفتی عبد المتین صاحب
استاد الحدیث جامعہ انوارالعلوم مہران ٹاؤن کورنگی کراچی
23/05/2026
قربانی کی کھالیں جامعہ انوار العلوم مہران ٹاؤن کے مستحق طلباء کو دیں۔
21/05/2026
اجتماعی و وقف قربانی 1447ھ / 2026
الحمدللہ! اس سال بھی جامعہ انوار العلوم مہران ٹاؤن میں اجتماعی و وقف قربانی کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
حصہ جات (فی حصہ):
اعلیٰ: 30,000 روپے
متوسط: 25,000 روپے
وقف: 20,000 روپے
خصوصیات:
1. معیاری اور صحت مند جانور
2. سنت کے مطابق قربانی کا اہتمام
3. گوشت کی بروقت تقسیم
4. پیکنگ کا بہترین نظام
5. مکمل صفائی اور حفظانِ صحت
6. بااعتماد انتظام
اہم نوٹ:
• قربانی میں صرف حلال آمدنی سے حصہ لیں۔
• قربانی کے حصے کی بکنگ کے لیے مقررہ رقم جمع کروا کے دفتر سے رسید حاصل کریں۔
• عید سے پہلے بکنگ مکمل کروا لیں۔
• آن لائن ادائیگی بھی ممکن ہے۔
• آخری تاریخ: *23 مئی*
آن لائن ادائیگی کے لیے بینک تفصیل:
Meezan Bank
Account Title: Madarssah Jamia Anwar Ul Uloom
Account Number: 0113558438
IBAN: PK15MEZN0099810113558438
Al Baraka Bank
Account Title: Jamia Anwar Ul Uloom
Account Number: 0102109784018
IBAN: PK55ALN0000102109784018
رابطہ برائے رجسٹریشن:
0313-5155501
0347-1979580
0341-8360089
جو حضرات اجتماعی یا وقف قربانی میں حصہ لینے کے خواہشمند ہوں، وہ درج بالا نمبرز پر فوری رابطہ کریں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیوں کو قبول فرمائے۔ آمین
مفتی عبد الحق عثمانی صاحب دامت برکاتہم (مہتمم جامعہ انوار العلوم مہران ٹاؤن) وحدتِ امت کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حضرت مولانا گل زادہ صاحب ❣️ جامعہ انوار العلوم مہران ٹاؤن
عظیم الشان سالانہ مقابلہ حسن قراءت و تقاریر
چوتھا مرحلہ ( درجہ دورہ حدیث ) دوم پوزیشن
محمد نعمان بن حسن گل
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Jamia Anwarul Uloom, St-3, Sector 6/E, Mehran Town, Korangi
Karachi
74900