27/04/2026
United friends Group meeting for Hammad N.D. Khan is a government official currently serving as the Municipal Commissioner for the Town Municipal Corporation (TMC) Lyari in Karachi,
Upcoming KSL.season 4

یونائٹڈ فرینڈ گروپ کی ڈی ایم سی ساؤتھ کے سابقہ چیئرمین ملک فیاض صاحب سے ملاقات ہوئی اور اس ملاقات میں انہوں نے یونائٹڈ فرینڈ گروپ کو کچھی سپر لیگ سیزن 4 کے انعقاد پر مبارکباد دی اور ساتھ ہی ایک سرپرائز ایونٹ کا بھی اشارہ کیا اور انہوں نے بھرپور تعاون کا بھی اعلان کیا.
یونائیٹڈ فرینڈز گروپ کی انتظامیہ کی ملاقات لیاری ٹاون چیئرمین محمد اقبال ہنگورو صاحب سے ہوئی، جس میں کچھی سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن فور کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔
یہ ٹورنامنٹ کچھی برادریوں کے لیے منعقد کیا جاتا ہے، اور یہ خوش آئند بات ہے کہ محمد اقبال ہنگورو صاحب نے یونائیٹڈ فرینڈز گروپ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ٹیم کے عزم کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی مکمل سپورٹ کا اعلان کیا۔
یہ اقدام برادری میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ایک بہترین قدم ہے اور نوجوانوں کے لیے مثبت سرگرمیوں کا ذریعہ بنے گا۔
16/02/2026
کچھی سپر لیگ سیزن فور کے کٹ کلر ڈروز کی تقریب کی تیاریاں جاری ہیں
28/12/2025
🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest among my fans!