K.U X'poze

K.U X'poze

Share

No More Khamoshi !! Post Us Screen Shots and Msgs of your Haters, We will X'poze them ;)

Photos 26/03/2017

جامعہ کراچی کے سابق ملازم کی لاش جامعہ کراچی میں نصب واٹر پلانٹ کے قریب واقع کنویں سے برآمد کی گئی
زرائع کے مطابق لاش چار سے پانچ دن پرانی ہے جبکہ
جاں بحق شخص کی شناخت نیاز کے نام سے ہوئی
زرائع یہ بھی بتاتے ہیں کہ نیازنے خودکشی سے قبل اپنے گھروالوں کے نام ایک خط بھی لکھا تھا

07/10/2015

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر نے تمام عدالتی احکامات ہوا میں اڑا دیے!!

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر قیصر نے شعبہ بائیو ٹیکنالوجی کے چیئرمین مصطفی کمال کو ہٹاکر کے خلاف ضابطہ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر راحیلہ کو شعبے کو انتظام دے دیا تھا جس پر مصطفی کمال نے عدالت میں درخواست دائر کر دی تھی جس پر عدالت نے وائس چانسلر کو عدالت میں طلب کیا تھا تاہم ڈاکٹر قیصر نے عدالتی احکامات ہوا نظر انداز کرتے ہوئے ڈاکٹر راحیلہ سے انتظام واپس نہیں لیا جس پر عدالت نے ڈاکٹر قیصر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا تھا اور مصطفی کمال کو بائیو ٹیکنالوجی کے چیئرمین کے عہدے پر بحالی کا حکم امتناعی جاری کیا تاہم جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کی جانب سے انہیں تاحال انتظام واپس نہیں دیا گیا ہے ، تنازع کے سبب طلبہ و طالبات پریشانی کا شکار ہیں اور ستمبر میں ہونے والے مڈٹرم امتحانات تاحال نہیں منعقد ہو سکے جبکہ جولائی میں ہونے والے امتحانات کے نتائج بھی ابھی تک جاری نہیں ہو سکے ہیں

Photos 05/10/2015

ایان علی کو بلانے والے اسٹوڈنٹ کے خلاف تو کروائی جلد جلد کردی گئی تاکہ انتظامیہ کے دامن سے تمام کالے کرتوت صاف ہوجائیں پر اس چیئرمین کا کیا ؟ جو خود کو اس پورے واقعے سے لا علم ظاہر کرتے ہیں !!!

Photos from K.U X'poze's post 05/10/2015

The University of Karachi (UoK) Monday cancelled admission of a student who had invited Ayyan Ali to the campus a couple of months ago .
According to details, Ayyan ali - a supermodel currently facing a case against her on charges of money laundering - was invited to the Department of Public Administration at UoK to deliver a lecture to students with regard to their projects.
The varsity administration had to face strong criticism from all corners after the news of Ayyan Ali's arrival repeatedly flashed on media, that too as a 'guest of honor'.
Investigations into the matter led that a student named Areeb had invited the money laundering model to the department.

Photos from K.U X'poze's post 05/10/2015

جامعہ کراچی نے ایان علی کو بلانے والے دو طلبہ پر تاحیان پابندی عائد کر دی
حیرت ہے شعبہ کے چیئرمین کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں کی گی وہ لا علم تھے یا انہیں اس کا علم تھا دونوں صورتوں میں ان کے خلاف کارروائی بنتی ہے،صرف طلبہ کو قربانی کا بکرا کیوں بنایا گیا

Photos 11/09/2015

Where is Security ?? Where is Rangers ??
You are not even Save in the Premises of Rangers Barriers !!

Photos 25/08/2015

A Very Bad Teacher at University Of Karachi :/ :(

Photos 23/08/2015

"Windows Updates Are Better Than My Friends, They Are Always Available.
is it TRUE for Your UNIVERSITY Friends

Photos from K.U X'poze's post 21/08/2015

کراچی یونیورسٹی کی انتظامیہ نے محترمہ ایان علی صاحبہ کو اپنی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان بلا کر ، انہیں دعوت سخن دے کر اور انکے ہاتھوں سے افتتاح کروا کر یہ بتلا دیا ہے کہ آئیندہ ہمارے رول ماڈل اور معززین کس قسم کے لوگ ہونگے ۔
یونیورسٹی کی انتظامیہ کا شکریہ کہ انہوں نے وہاں موجود اساتذہ اور طلبہ کو محترمہ کے ساتھ "سیلفیز" بنوانے کانادر موقع فراہم کیااور محترمہ کو اعزازی شیلڈ بھی عنایت کی ۔ تاہم یہ معلوم نہ ہوسکا کہ انکو یہ اعزازی شیلڈ کن خدمات کے عوض عطا کی گئی۔
اور ہاں لگے ہاتھوں آپ کو بتاتی چلو کہ کل ہمارے اصلی ہیرو راشد منہاس شہید(نشان حیدر) کا یوم شہادت تھا ۔ انڈین اداکاراؤں کی سالگرہ کی خبر دینے والا ہمارا میڈیا بے چارہ یہ خبر دینا بھول گیا ۔
مزید
کل متحرمہ آیان علی نے جامعہ کراچی میں فنانس پر خطاب کیا-
کچھ روز بعد شائد متحرمہ سنی لیون "پردہ" کی اہمیت پر لیکچر دیں گی ..!!

Photos 21/08/2015

Chairman of DPA and Miss Ayyan Ali

Photos 17/08/2015

Do you Know About him!!

This is a small canteen sort of table where you can find snacks and chips items near Dept of IR..from tomorrow atleast we all can make sure that not a single item remain on his table purchase as much as you can and tell others to buy form Him..may be our single act of will create a drastic change in his life..more contributions will be appreciated but kindly buy from him ✌
Location First dept on the right, straight from the jubilee gate. When you enter that dept i.e. IR, you ll find his stall on the ride side.

Photos 11/08/2015

غیر اخلاقی سرگرمیوں کی سر پرستی نا منظور !!

اپلائڈ کیمسٹری کے چیئرمین ڈاکٹر " مہدی حسن کاظمی کو برطرف کرو !!

اطلاعات کے مطابق ، آج بروز منگل کے اپلائڈ کیمسٹری سے ایک لڑکے اور لڑکی کو غیر اخلاقی حرکتیں کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ،دونوں ہی اپلائڈ کیمسٹری میں زیر تعلیم ہیں ، حرکتوں کی وسعت کی وجہ سے دونوں کو سیکورٹی کے حوالے کر دیا گیا ، عین موقع پر اپلائڈ کیمسٹری کے چیئرمین ڈاکٹر " مہدی حسن کاظمی " آئے اور دونوں کو چھڑوا کر لے گئے ، اسی طرح اگر ٹیچر ان غیر اخلاقی سرگرمیوں کی سر پرستی کرتے رہے تو جامعہ میں شریف گھروں کا تعلیم حاصل کرنا نا ممکن ہو جائے گا !!

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Main University Road
Karachi