30/04/2026
سرپرست اعلیٰ جامعۃ الرشید اور الغزالی یونیورسٹی کے چانسلر حضرت مفتی عبدالرحیم صاحب کا کراچی میں پاکستان بحریہ کے آفیسرز اور جوانان سے خطاب
موضوع تھا قرآن و حدیث کی روشنی میں جہاد اور مجاہدین کی اہمیت اور بحری جہاد کے فضائل
اس اہم ترین نشست میں پاکستان نیوی کے سینکڑوں آفیسرز، جوانان نے نہایت انہماک سے حضرت مفتی عبدالرحیم صاحب کے خطاب کو نہایت توجہ اور دلجمعی سے سنا اور سوالات پوچھے جن کا تسلی بخش جواب بھی دیا گیا...