Iqra online Quran Academy

Iqra online Quran Academy Qualified And certified teacher in Quranic education All over the world

مسجد زیر تعمیر ہےسرجانی ٹاؤن کراچی میں ضرورت ہے ایسے مخیر حضرات کی جو مسجد کے لئیے تعمیراتی سامان وقف کر سکیں،آپ کا تعاو...
14/01/2026

مسجد زیر تعمیر ہے
سرجانی ٹاؤن کراچی میں
ضرورت ہے ایسے مخیر حضرات کی جو مسجد کے لئیے تعمیراتی سامان وقف کر سکیں،
آپ کا تعاون، چاہے چھوٹا ہو یا بڑا، اس مسجد میں ادا ہونے والی ہر نماز اور تلاوت میں شامل ہو سکتا ہے۔

01/01/2026

31دسمبر بروز بدھ شام تک کام کی ویڈیو ہے
آئیں مل کر مسجد تعمیر میں حصہ لیں
اللہ تعالیٰ آپ کا دیا یہ ہدیہ قبول فرمائے،دنیا و آخرت میں بہترین جزاء عطاء فرمائے
)آمین ثم آمین)
ہمیں اس وقت مسجد کے لیے مٹیریل کی سخت ضرورت ہے جیسا کہ سیمیٹ، سریہ، بجری،
میٹھے پانی کے بلاک،وغیرہ
اگر اپ کو اللہ تعالی نے استطاعت دی ہے تو اپ اپنے گھر والوں کے لیے اپنے ماں باپ کے لیے مسجد کی تعمیر میں مٹیریل بھیج کر یا آنلائن حصہ ضرور لیں،
اللہ تعالی اپ کا دیا ہوا ایک ایک روپیہ اور کوشش قبول و منظور فرمائے
(آمین ثم آمین)
Ghulam Sarwar
Jaaz cash
03013647716

Meezan Bank
Ghulam Sarwar
99570105313949

23/12/2025

23 دسمبر بروز منگل صبح دس بجےتک کام کی ویڈیو ہے
آج کا کام مرحوم سید نبیل حسن صاحب نے اپنے مرحوم والدین کے لیے سپو نسر کیاہے،
اللہ تعالیٰ ان کا یہ ہدیہ قبول فرمائے،دنیا و آخرت میں بہترین جزا عطاء فرمائے
)آمین ثم آمین)
ہمیں اس وقت مسجد کے لیے مٹیریل کی سخت ضرورت ہے جیسا کہ سیمیٹ، سریہ، بجری،
میٹھے پانی کے بلاک،وغیرہ
اگر اپ کو اللہ تعالی نے استطاعت دی ہے تو اپ اپنے اپنے گھر والوں کے لیے اپنے ماں باپ کے لیے مسجد کی تعمیر میں ضرور حصہ لیں،اللہ تعالی اپ کا دیا ہوا ایک ایک روپیہ اور کوشش قبول و منظور فرمائے
(آمین ثم آمین)

23/12/2025

23 دسمبر بروز منگل صبح دس بجےتک کام کی ویڈیو ہے
آج کا کام مرحوم سید نبیل حسن کے لیئے ان کے صاحب زادے نے سپو نسر کیاہے،
اللہ تعالیٰ ان کا یہ ہدیہ قبول فرمائے،دنیا و آخرت میں بہترین جزا عطاء فرمائے
)آمین ثم آمین)
ہمیں اس وقت مسجد کے لیے مٹیریل کی سخت ضرورت ہے جیسا کہ سیمیٹ، سریہ، بجری،
میٹھے پانی کے بلاک،وغیرہ
اگر اپ کو اللہ تعالی نے استطاعت دی ہے تو اپ اپنے اپنے گھر والوں کے لیے اپنے ماں باپ کے لیے مسجد کی تعمیر میں ضرور حصہ لیں،اللہ تعالی اپ کا دیا ہوا ایک ایک روپیہ اور کوشش قبول و منظور فرمائے
(آمین ثم آمین)

20/12/2025

20 دسمبر 2025 ویڈیو ہے

بروز ہفتہ کام شروع کرتے وقت کی ویڈیو ہے
ہمیں اس وقت مسجد کے لیے مٹیریل کی سخت ضرورت ہے جیسا کہ سیمیٹ، سریہ، بجری،
میٹھے پانی کے بلاک،وغیرہ
اگر اپ کو اللہ تعالی نے استطاعت دی ہے تو اپ اپنے اپنے گھر والوں کے لیے اپنے ماں باپ کے لیے مسجد کی تعمیر میں ضرور حصہ لیں،اللہ تعالی اپ کا دیا ہوا ایک ایک روپیہ اور کوشش قبول و منظور فرمائے
(آمین ثم آمین)

10/12/2025

الحمدللہ آج جامع مسجد مدرسہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ کے کام کا باقاعدہ طور پر آغاز ہو چکا ہے،
تمام احباب مسجد کی تعمیر میں اپنا،اپنے ماں باپ اور اپنے مرحومین کا حصہ ضرور لیں،
آپکا دیا ہوا ایک ایک روپیہ اور تعاؤن قیامت تک آپ اور آپکے خاندان کے صدقہ جاریہ ہوگا،
مسجد کے ساتھ تعاون میرا اور آپکا اک دینی فریضہ ہے تاکہ ہماری آنے والی نسلیں اپنے دین وایمان پر قائم رہ سکیں،
اللہ تعالیٰ ہمارے اور آنے والی نسلوں کے دین وایمان کی حفاظت فرمائے۔
آمین ثم آمین

🌙 جامعہ مسجدومدرسہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا، گلشن عثمان سرجانی ٹاؤن کراچی 🕌 مسجد و مدرسہ کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیںالح...
30/11/2025

🌙 جامعہ مسجدومدرسہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا، گلشن عثمان سرجانی ٹاؤن کراچی
🕌 مسجد و مدرسہ کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں
الحمدللہ!
جامعہ مسجدومدرسہ عائشہ صدیقہ کی تعمیر کا کام عنقریب شروع ہونے والاہے۔ مسجد اور مدرسے کے لیے سیمنٹ، بجری، اور لیبر کوسٹ جیسے اہم تعمیری مراحل میں ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

مسجد کی تعمیر صدقۂ جاریہ ہے—
ایک اینٹ بھی لگائیں گے تو اس کا اجر ہمیشہ کے لیے آپ کے حصہ میں لکھا جائے گا۔

جس کام میں ہمیں فوری تعاون درکار ہے:
📌سریہ تقریباً 5 ٹن
📌 سیمنٹ 100 بوری
📌 بجری (Gravel)اور کرش تقریباً 6 ٹرک
📌 لیبر کوسٹ (مزدوری کے اخراجات)
📌 تعمیری سامان کی خریداری

آپ مسجد کی تعمیر میں کیسے اپنا حصہ لے سکتے ہیں؟
👉 نقد تعاون
👉 تعمیری سامان فراہم کرکے
👉 مزدوری یا محنتی کام کے اخراجات میں حصہ ڈال کر
👉 پلاٹ وقف کر کے (ہمیں مزید جگہ کی ضرورت ہے)
👉 اس نیکی کو دوسروں تک پہنچا ئیں
جزاک اللہ خیرا

اللہ کے گھر کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالیں
آئیے! مل کر مسجد تعمیر کریں اور اپنی آخرت سنواریں۔

خادم مسجد ومدرسہ!
مفتی غلام سرور

جاز کیش بنام غلام سرور
03013647716

میزان بینک

PK25MEZN0099570105313949

Sadapay
03013647716

مزید معلومات یا تعاون کے لیے رابطہ کریں:
مفتی غلام سرور
03013647716

10/06/2024
Iqra online Quran AcademyWe provide online Holly Quran classes through Skype, zoom,imo,and Whatsapp All over the world T...
28/03/2024

Iqra online Quran Academy
We provide online Holly Quran classes through Skype, zoom,imo,and Whatsapp All over the world
Time And day At your on choice.
10 years experienced Highly qualified male and female teacher's English,urdu,Arabic.
sindhi,& Malay speaking teacher's Affordable monthly fee
we Are teaching 24 hours female teacher Available for female students
Get certification on completion on your course
No Age limite
We Are teaching
*Bassic Qaida
*Memorization of Quran
*Holly Quran with tajveed rules
*Translation And Tafseer
*Namaz And kalimas
*Special course for Adults male & female
3 day's free trial classes
Contact Us 00923013647716
00601163950501
#

17/03/2024

Contact Us
00923013647716
00601163950501

Address

Gulashan E Maymar Karachi
Karachi
75340

Telephone

+923013647716

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Iqra online Quran Academy:

Shortcuts

Share

Category