EpicExpand marketing

EpicExpand marketing Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from EpicExpand marketing, Education, Karachi.

15/10/2025

Allah is Great✨🕋🌸🌷💖💜

15/12/2023

موسیقی سننا گناہ ہے۔
اور کھلے عام یہ سننا "دوسرا گناہ" ہے۔
دوسروں کو سننے کی دعوت دینا "تیسرا گناہ" ہے
(جیسا کہ لوگ اسٹیٹس رکھتے یا اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر گانے وغیرہ شیئر کرتے ہیں)
اس کا تجزیہ ایک "چوتھا گناہ" ہے
منع کرنے والے کا مذاق اڑانا "پانچواں گناہ" ہے
*اور بیشک ضرور اپنے بوجھ اُٹھائیں گے اور اپنے بوجھوں کے ساتھ اور بوجھ اور ضرور قیامت کے دن پوچھے جائیں گے جو کچھ بہتان اٹھاتے تھے*‘‘ (العنکبوت: 13)

11/12/2023

"آپ کا رب آپ سے بہت محبت کرتا ہے لوگوں کی خاطر اس کو ناراض نہ کیا کریں -آپ اس کی ایک مان کر دیکھیں وہ آپ کے لیے کیسے کیسے راستے بناتا ہے-جبکہ لوگوں کی خواہشات کا پیالہ کبھی نہیں بھرنا۔ آپ ان کے لیے کچھ بھی کر لیں نظر ان کو وہی آنا ہے جو آپ ان کے لیے نہیں کرپائے-زندگی کو اللہ کی حدود میں رہ کر گزاریں،آپ کی زندگی بہت خوبصورت ہوجائے گی-اللہ کے لیے کچھ چھوڑ کر تو دیکھیں اور پھر صبر کریں وہ آپ کے صبر کے بدلے میں آپ کو بہت بخت لگائے گا- یہ دنیا بھی دھوکا ہے اور یہاں کہ لوگ بھی آپ کا ہمیشہ ساتھ نہیں دیں گے- خود کی قدر کریں، خود کو جہنم سے بچائیں لوگوں کی خاطر رب کے احکامات سے منہ نہ موڑیں-"

Address

Karachi
74550

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EpicExpand marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category