02/09/2025
انتہائ افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میٹرو فاونڈیشن اسکول کے فاونڈر پرنسپل سر خرم عبدالمعروف کا رضاۓ الہی سے انتقال ہوگیا ہے اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ ۔آمین
میٹرو فاونڈیشن اسکول کی انتظامیہ نے دو روزہ سوگ میں بدھ اور جمعرات بتاریخ ٣ اور ٤ ستمبر٢٠٢٥ کو تعطیل کا اعلان کیا ہے
بحکم پرنسپل
میڈم عذرا جمال