GaminG Zone

GaminG Zone

Share

Alhamdulillah We Are Muslims..... In shaa Allah from this page you will get a lot of information about Islam in the light of QUR'AN and A'HADITHS...

20/03/2020

Islamic lecture (cartoon) for kids. Must watch!!

04/03/2020

Masha'Allah they're lucky, may Allah give us a chance to kiss HAJR E ASWAD Ameen 🤲🕋

19/12/2018

💖🌹

*چار مواقع،*

*جب آدمی اپنے رب سے تعلق کا اندازہ کر سکتا ہے۔*

حافظ ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

*جب آدمی اپنے بستر پر آتا ہے، جب اس کے تمام حواس اور اعضاء فارغ ہوتے ہیں، تب دل اپنے محبوب کی طرف دھیان کرتا ہے، کیوں کہ آدمی کو نیند اسی وقت آتی ہے جب وہ اپنے محبوب ترین ذات کو یاد کرے، اور دل اسی کی یاد میں مصروف ہو*۔

♥دوسرا مقام:

*جب نیند سے بیدار ہو جاتا ہے، چونکہ جاگتے وقت سب سے پہلی چیز جو اس کے دل کو چھوتی ہے وہ محبوب ترین چیز ہوتی ہے، اس لیے جب آدمی بیدار ہوتا ہے، اور اس کی روح واپس لوٹائی جاتی ہے ، تو اس کے محبوب کی وہ یادیں بھی واپس کر دی جاتی ہیں، جو یادیں لے کر رات کو سویا تھا۔*

🌹تیسرا مقام:

*جب آٓدمی نماز میں داخل ہوتا ہے، کیوں کہ نماز تمام احوال کی جامع ہے،ایمان کا پیمانہ ہے، اسی سے آدمی کا ایمان پرکھا جاتا ہے، اس کے دل کی حالت، دل کا اصل مقام، اس کی اللہ سے قرابت اور اس کی محبت میں اس کا حصہ کتنا ہے، سب اسی نماز میں معلوم ہوتا ہے۔*

🌹چوتھا مقام:

*مصیبت و پریشانی کے وقت، کیوں کہ اس حالت میں دل سب سے پہلے اپنے محبوب کو یاد کرتا ہے، اوراسی کی طرف دوڑ کر جاتا ہے، جس کی محبت سب سے بڑھ کر ہوتی ہے۔*

18/12/2018

قابل توجه تحریر👇👇👇👇
ﺍﭼﮭﺎ ﻭﮦ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺳﮯ ﻗﺪ ﻭﺍﻟﯽ ﻟﮍﮐﯽ ؟
ﺍﭼﮭﺎ ﻭﮦ ﺑﮍﮮ ﺳﮯ ﻣﻨﮧ ﻭﺍﻟﯽ؟
ﺟﻮ ﯾﻮﮞ ﭼﻠﺘﯽ ﺗﮭﯽ؟ ‏( ﻧﻘﻞ ﺍﺗﺎﺭ ﮐﺮ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ‏)
ﮐﻮﻧﺴﺎ ﻟﮍﮐﺎ ؟
ﻭﮦ ﮔﻨﺠﺎ؟
ﻭﮦ ﻣﻮﭨﯽ ﮔﺮﺩﻥ ﻭﺍﻻ؟
ﻭﮦ ﺟﻮ ﺧﻮﺩ ﺍﺗﻨﺎ " ﮐﻮﺟﺎ " ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﺳﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﻣﻞ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ؟
ﮨﻢ ﺳﻮﺭﮦ ﺗﯿﻦ ﮐﯽ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﺁﯾﺎﺕ ﭘﮍﮬﯿﮟ ﺗﻮ ﻭﺍﺿﺢ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﺎﺭ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﻭ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺣﺴﯿﻦ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﯿﺎ۔
ﻗﺴﻢ ﮨﮯ ﺍﻧﺠﯿﺮ
ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﯽ
ﺍﻭﺭ ﻃﻮﺭِ ﺳﯿﻨﺎ ﮐﯽ
ﺍﻭﺭ ﺍﻣﻦ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺱ ﺷﮩﺮ ﮐﯽ
ﺑﯿﺸﮏ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺳﺎﺧﺖ ﭘﺮ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﯿﺎ۔
ﮐﺘﻨﮯ ﺁﺭﺍﻡ ﺳﮯ ﮨﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﺎ ﻣﺬﺍﻕ ﺍﮌﺍ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ۔ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻟﻤﺒﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺳﻨﻨﯽ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ، ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﮐﺎﻻ، ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻧﺎﮎ ﻣﻮﭨﯽ، ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﺩﺍﻧﮯ ﻧﮑﻞ ﺁﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﻮﭼﮫ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﺮ ﺍﺳﮑﯽ ﻣﺖ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺑﺎﻟﻮﮞ ﭘﺮ ﺗﺒﺼﺮﮮ، ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﺎﺗﯿﮟ۔۔ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﮨﻢ ﺍﮔﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻏﻠﻂ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﭘﮑﺎﺭﯾﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﺧﻮﺵ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺟﮭﺎﻧﮏ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﭨﻮﺕ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﻝ ﺧﻮﻥ ﮐﮯ ﺁﻧﺴﻮ ﺭﻭﺗﺎ ﮨﮯ ، ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﺷﮑﻮﮦ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺍﺱ ﺷﮑﻮﮮ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﻟﻮﮒ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻏﻠﻂ ﻧﺎﻡ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﮔﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﻮ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻣﺤﺮﻭﻣﯽ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮐﺮﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ، ﯾﻘﯿﻨﺎً ﺣﺴﯿﻦ ﭼﮩﺮﺍ ﺳﺒﮭﯽ ﮐﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﺣﺴﻦ ﺑﮭﯽ ﺭﺏ ﻧﮯ ﮨﯽ ﺩﯾﺎ ﺗﻮ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﺍﺳﯽ ﮐﯽ، ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﻣﮩﺮﮮ ﮐﺎ ﻣﺬﺍﻕ ﺁﭖ ﺍﮌﺍ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﺲ ﺫﺍﺕ ﮐﺎ ﻣﺬﺍﻕ ﺍﮌﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﺮﺗﮑﺐ ﮨﻮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ﯾﮧ ﺟﺎﻧﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺸﮑﻞ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﻭﮦ ﺭﺏ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﻭﺳﺮﯼ، ﺗﺴﯿﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﭼﻮﺗﮭﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﺣﺴﻦ ﺗﻘﻮﯾﻢ
‏( ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺳﺎﺧﺖ ‏) ﭘﺮ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﮨﻤﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﻣﺬاﻕ ﺍﮌﺍﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﯾﮧ ﯾﺎﺩ ﮨﯽ ﮐﺐ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ؟ !
ﯾﮩﺎﮞ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﻗﺎﺑﻞِ ﺫﮐﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺍﮔﺮ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﯽ ﺷﮑﻞ ﮐﺎ ﻣﺬﺍﻕ ﻧﮧ ﺑﮭﯽ ﺍﮌﺍﺗﮯ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺟﻐﺮﺍﻓﯿﺎﺋﯽ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮨﻢ ﺑﻐﯿﺮ ﺳﻮﭼﮯ ﺳﻤﺠﮭﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺍﺩﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﭼﺎﺋﻨﯿﺰ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻣﻤﮑﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻧﮑﮯ ﻗﺪ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﮎ ﮐﺎ، ﺍﻧﮑﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﻋﻤﻮﻣﺎً ﭘﮭﯿﻨﯽ / ﭼﭙﭩﯽ ﻧﺎﮎ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﺍﻧﮑﯽ ﻃﺮﻑ refer ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﻓﺮﯾﻘﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﮔﮭﻨﮕﺮﯾﺎﻟﮯ ﺑﺎﻝ، ﭼﻮﮌﯼ ﺟﺴﺎﻣﺖ، ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺮﮮ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺣﻘﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺍﻧﮑﻮ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﮭﯽ ﻭﮨﯽ ﻣﺼﻮﺭ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺑﻨﺎﯾﺎ -
ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺃَﻧْﺖَ ﺣَﺴَّﻨْﺖَ ﺧَﻠْﻘِﻲ ﻓَﺤَﺴِّﻦْ ﺧُﻠُﻘِﻲ
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ! ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﺗﻮ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ‏( ﺑﺎﮨﺮ ‏) ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮨﮯ، ﮨﻤﺎﺭﺍ ‏( ﺍﻧﺪﺭ ‏) ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺑﻨﺎ دے____آمین

15/12/2018

کیا آپ نے کسی ایسی ماں کو دیکھا ہے جو اپنے بچے کو دس ہزار فٹ کی بلندی سے نیچے پھینک دے ؟
تربیت کی بھی ایک حد ہوتی ہے ۔
یہ کیسی تربیتی نشست ہے جس میں بچے کی جان جانے کا خدشہ ہو ؟
اگر بچہ ڈر جائے تو ؟
مر جائے تو ؟
جس نے پھینکا ہے وہ نہ صرف اپنے بچے کی صلاحیتوں کو جانتی ہے بلکہ اسے اپنی قابلیت پر بھی مکمل اعتماد ہے ۔
مادہ عقاب کے بچوں کا جب پرواز سیکھنے کا وقت آتا ہے تو ان کی ماں انہیں اٹھا کر دس ہزار فٹ کی بلندی پر لے کر جاتی ہے اور پھر وہاں سے نیچے پھینک دیتی ہے ۔
بچہ نیچے گرنا شروع ہوتا ہے ۔ اپنے ننھے پر پھڑپھڑا کر اپنے آپ کو بچانے اور اڑانے کی کوشش کرتا رہتا ہے ۔ مگر دس ہزار فٹ کی بلندی پر اڑنا بچوں کا کھیل نہیں ۔ دنیا میں صرف ایک ہی پرندہ ہے جو اس بلندی پر اڑتا ہے اور وہ ہے عقاب ۔ کسی اور پرندے کی مجال نہیں جو اس کی بلندی کو چھو سکے ۔
وہ بچہ تیزی سے قریب آتی زمین کو دیکھ کر سہم جاتا ہے ۔ اپنے پروں کو اور تیزی سے حرکت دیتا ہے ۔ اپنی آخری کوشش کرتا ہے پھر فضا میں اپنی نظریں گھما کر ماں کو ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہے مگر ماں کہیں نظر نہیں آتی ۔ جو کرنا ہے خود ہی کرنا ہے ۔
اڑنا ہے تو بچنا ہے ورنہ مرنا ہے ۔
بچہ اپنی انتہائی کوشش جاری رکھتا ہے ۔ مگر کامیابی نہیں ہوتی ۔
زمین انتہائی قریب پہنچ جاتی ہے ۔ یہاں تک کہ اس کے زمین سے ٹکرانے اور پاش پاش ہو جانے میں بس کچھ ہی وقت باقی ہے ۔ وہ آنکھیں بند کر لیتا ہے ۔
ایسے میں اسے اپنے بالکل پاس دو بڑے بڑے پروں کی پھڑپھڑاہٹ سنائی دیتی ہے ۔ اسے محسوس ہوتا ہے کہ کسی نے اسے اپنے محفوظ پنجوں میں دبوچ لیا ہے ۔ اب وہ گر نہیں رہا ۔ اس کی ماں اسے گرنے سے عین پہلے دوبارہ دبوچ لیتی ہے اور واپس گھونسلے میں پہنچا دیتی ہے ۔
یہ عمل اس وقت تک جاری رہتا ہے جب تک بچہ بے خوفی سے اڑنا سیکھ نہیں لیتا

کچھ ایسی ہی مثال ہمارے رب کی اور ہماری ہے۔۔۔ اللہ پاک تو اپنے بندوں سے 70 ماں سے زیادہ پیار کرتا ہے۔۔۔کتنا زیادہ یہ کوئی اندازہ بھی نہیں کر سکتا کوئی نہیں جانتا سوائے اللہ عزوجل اور اس کے رسول کے۔۔۔۔
اس زندگی میں ہماری مثال عقاب کے اس بچے جیسی ہے ہم کوشش کرتے ہیں اور جلد بازی بھی مشکلات کچھ سخت ہو جائیں تو اللہ سے ہی ناراض ہو جاتے ہیں۔۔۔ارے نادان! اللہ پاک بھی بھلا اپنے بندے کو اکیلا چھوڑ سکتا ہے۔۔۔؟؟؟ وہ ہی تو ہوتا ہے جب کوئی بھی نہیں ہوتا۔۔۔جب ہم خد کو توڑ کر گناہوں میں گندے ہو کر حد درجہ نا فرمانیاں کر کے بھی جب منہ کے بل گرنے لگتے ہیں تو وہ میرا اللہ ہی تو ہے جو تھام لیتا ہے پاک صاف کے ساتھ ساتھ معاف بھی کر دیتا ہے۔۔۔۔ اپنی زندگی کی ان پریشانیوں میں اڑنا سیکھیں اللہ پاک آپ کو اڑنا سیکھا رہا ہے۔۔۔اڑنا سیکھ لیں پھر سارا آسمان آپ کا۔۔۔۔۔۔بے فکر رہیں اللہ پاک گرنے نہیں دے گا۔۔۔۔ جب کوئی بھی نہیں دیکھے گا تو میرا اللہ۔۔۔تمہارا اللہ۔۔۔۔ تمہیں تھام لے گا۔۔۔۔ جسے اللہ اڑنا سیکھا دے اس کے لیے اس سے بہتر کیا ہو گا۔۔۔۔

21/11/2018

❤❤❤جشن عید میلاد النبی مبارک ❤❤❤
اللہ آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے. آمین

11/07/2018

Duas - Upon encountering an enemy or those of authority

اللَّهُمَّ أَنْتَ عَضُدي، وَأَنْتَ نَصِيرِي، بِكَ أَحُولُ وَبِكَ أَصُولُ وَبِكَ أُقَاتِلُ

Allaahumma 'Anta 'adhudee, wa 'Anta naseeree, bika 'ajoolu, wa bika 'asoolu, wa bika 'uqaatilu.

O Allah, You are my strength and You are my support. For Your sake I go forth and for Your sake I advance and for Your sake I fight.

17/05/2018

تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو ماہ رمضان المبارک کا چاند بہت بہت مبارک ہو

*ہم گناہگاروں پر یہ کتنا بڑا احسان ہے*
*یا خدا تو نے عطا پھر کردیا رمضان ہے*.....

17/12/2017

❤❤❤ Madina e Pak ❤❤❤

29/06/2017

❤بادل گِھرے ہوئے ہیں بارش برس رہی ہے
لگتا ہے کیا سہانا میرے نبی کا روضہ❤
🌼صلی اللہ علیہ وبارک وسلم🌼

26/05/2017

The Sacred "Zulf Mubarak" of Rasool'Allahﷺ

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi
0000