Prof. Dr Allama Ghulam Abbas Qadri

Prof. Dr Allama Ghulam Abbas Qadri

Share

Khateeb o Imam, Jama Masjid Suffa, Azizabad, Federal B Area, Karachi. Head of Idara uloom e Islami,

17/03/2026
05/06/2020

سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کو انکے جاسوسوں نے بتایا کہ ایک عالمِ دین ہیں جو بہت اچھا خطاب کرتے ہیں لوگوں میں بہت مقبول ہو گئے ہیں۔
سلطان نے کہا آگے کہو
جاسوس بولے "کچھ غلط ہے جسے ہم محسوس کر رہے ہیں مگر الفاظوں میں بیان نہیں کرپا رہے"

سلطان نے کہا "جو بھی دیکھا اور سنا ہے بیان کرو"

جاسوس بولے کہ وہ کہتے ہیں کہ "نفس کا جہاد افضل ہے، بچوں کو تعلیم دینا ایک بہترین جہاد ہے، گھر کی زمہ داریوں کیلئے جد وجہد کرنا بھی ایک جہاد ہے۔
سلطان نے کہا تو اس میں کوئی شک ہے؟؟
جاسوس نے کہا کہ انہیں کوئی شک نہیں لیکن اس عالم کا کہنا ہے کہ:
"جنگوں سے کیا ملا؟؟ صرف قتل وغارت گری صرف لاشیں، جنگوں نے تمہیں یا تو قاتل بنایا یا مقتول "

سلطان بے چین ہو کر اٹھے، اسی وقت عالم سے ملنے کی ٹھانی، ملاقات بھیس بدل کر کی اور جاتے ہی سوال کردیا کہ "جناب ایسی کوئی ترکیب بتائیے کہ بیت المقدس کو آزاد اور مسلمانوں کے خلاف مظالم کو بغیر جنگ کے ختم کرایا جاسکے؟؟" ،

عالم نے کہا دعا کریں

سلطان کا چہرہ غصے سے لال ہو گیا، وہ سمجھ چکے تھے کہ یہ عالِم پوری صلیبی فوج سے بھی زیادہ خطرناک ہے

سلطان نے سب سے پہلے اپنے خنجر سے اُس عالم کی انگلی کاٹ دی، وہ بری طرح چیخنے لگا۔
اب سلطان نے کہا کہ اصلیت بتاتے ہو یا گردن بھی کاٹ دوں

پتہ چلا کہ وہ سفید پوش عالم ایک یہودی تھا، یہودیوں کو عربی بخوبی آتی تھی، جسکا اس نے فائدہ اٹھایا
سلطان نے پایا کہ اسکے جیسا درس اب خطبوں میں عام ہو چلا تھا، بڑی مشکل سے یہ فتنہ روکا جاسکا۔
فتنہ اس وقت بھی پوری آب وتاب سے رواں دواں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منقول

22/05/2020

ڈاکٹر پروفیسر مولانا غلام عبّاس قادری ،، محمّد بن قاسم سندھ میں اسلام کا کلم اور جھنڈا لیکر دخیل داخل ہوئے ویڈیو دیکھ کر اگے share کرے شکریہ

18/05/2020

ڈاکٹر پروفیسر مولانا غلام عبّاس قادری ،، فتح مکّہ ویڈیو دیکھ کر اگے share کرے شکریہ

16/05/2020

ڈاکٹر پروفیسر مولانا غلام عبّاس قادری ،، حضرت علی رضی اللّه تعالیٰ عنہا بچو میں سب سے پہلے ایمان لاۓ ویڈیو دیکھ کر اگے share کرے شکریہ

15/05/2020

ڈاکٹر پروفیسر مولانا غلام عبّاس قادری جنگ بدر کو حق اور باطل بھی کہا جاتا ہے ویڈیو دیکھ کر اگے share کرے شکریہ

11/05/2020

ڈاکٹر پروفیسر مولانا گلام عبّاس قادری حضرت خدیجہ رضی اللّه تعالیٰ عنہا کی بری فضیلتیں اور رحمتیں ہیں ویڈیو دیکھ کر اگے share کرے شکریہ

08/05/2020

ڈاکٹر پروفیسر مولانا گلام عبّاس قادری رمضان کا دوسرا عشرہ بخشش اور مغفرت کا عشرہ ہے کی ویڈیو دیکھ کر اگے share کرے شکریہ

26/04/2020

Asalamualikm darse taraweeh roz ho rahi h so sub say req h dars kii video ko zada say zada share kre shukriya

26/04/2020

ڈاکٹر پروفیسر مولانا گلام عبّاس قادری درس تراویح کی ویڈیو دیکھ کر اگے share کرے شکریہ 26.04.2020

25/04/2020

ڈاکٹر پروفیسر مولانا گلام عبّاس قادری درس تراویح کی ویڈیو دیکھ کر اگے share کرے شکریہ 25.04.2020

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Jama Masjid Suffa, Azizabad, Federal B Area
Karachi