Hazrat Tariq Iqbal Sahab

Hazrat Tariq Iqbal Sahab

Share

All about Islam... Islam means peace, we are peace loving people ... Jo Mohsin Ho Usey Hamshe Yad Rakhna CHayey
Khalq-e-Khuda Ibadat Hy

24/04/2026

اسلام و علیکم
عیدالجمعہ مبارک
خانقا عالیہ قادریہ طارقیہ فقریہ

17/04/2026

Assalam o Alaikum
Eid UL Jooma Mubarak

27/03/2026

Assalam O Alaikum
Eid UL Jooma Mubarak

20/03/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یا اللہ! اس مبارک مہینے کی آخری سحری اور جمعۃ الوداع کے صدقے ہماری تمام دانستہ و نادانستہ خطاؤں کو معاف فرما۔ ہماری عبادات، روزے اور قیام کو شرفِ قبولیت عطا کر کے ہمیں جہنم کی آگ سے آزادی کا پروانہ عطا فرما۔ مولا! ہمارے رزقِ حلال میں برکت اور والدین سمیت پوری امتِ مسلمہ کی مغفرت فرما۔
حدیثِ مبارکہ:
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
"بے شک جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے اور اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ عظمت والا ہے۔" (ابن ماجہ)
الوداع اے ماہِ رمضان! الٰہی ہمیں بار بار ایسی بابرکت ساعتیں نصیب فرمانا اور اس رمضان کو ہمارے لیے مغفرت کا ذریعہ بنانا۔
اَمِين یارب العالمین
خانقاہ عالیہ طارقیہ فقریہ

06/03/2026

Assalam o Alaikum
Eid UL Jooma Mubarak
Rehmat e Ramazan Mubarak

27/02/2026

Assalam o Alaikum
Eid UL Jooma Mubarak
Ramzan Kareem Mubarak.

23/02/2026

خلیفہ مزاج محمد مقیم قادری صاحب کو خوبصورت اور باوقار ماہ رمضان میں
سفرِ عمرہ مبارک ہو!🕋
اللہ تعالیٰ آپ کی حاضری قبول فرمائے،
ہر قدم پر آسانیاں عطا فرمائے،
طواف اور سعی کو قبول فرمائے،
دلوں کو نور سے بھر دے
اور آپ کو اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا۔ 🤲
روانگی کل رات بروز منگل 11بجے جناح ایئر پورٹ کراچی
25 فروری 2026

خانقاہ عالیہ فقریہ طارقیہ

،

20/02/2026

Assalam o Alaikum
Eid UL Jooma Mubarak
Rehmat e Ramzan Mubarak

18/02/2026

اسلام و علیکم
خانقاہ عالیہ فقریہ طارقیہ کی طرف سے آپ سب کو رمضان کریم مبارک ہو
اللہ تعالیٰ اس رمضان کے صدقے ہم سب پہ اپنی رحمتوں کا نزول فرمائیں اور علم میں عمر میں رزق میں برکت عطا فرمائے آمین

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Sachal Goth
Karachi
021