العربية للطالبين المستوى الخامس الوحدة الثامنة عشرة الدرس الثالث من الشيخ الإمام أحمد رضا خان رحمه الله پیج نمبر 49٫50٫51
Shahid Hussain
Abu wasif Shahid Hussain Madani
I am Arabic language teacher
26/05/2026
I've been recognized as an original creator!
العربية للطالبين المستوى الخامس الوحدة الثامنة عشرة الدرس الثالث من الشيخ الإمام أحمد رضا خان رحمه الله پیج نمبر 46٫47٫48
العربية للطالبين المستوى الخامس الوحدة الثامنة عشرة الدرس الثالث من الشيخ الإمام أحمد رضا خان رحمه الله پیج نمبر 44٫45
العربية للطالبين المستوى الخامس الوحدة الثامنة عشرة الدرس الثالث من الشيخ الإمام أحمد رضا خان رحمه الله پیج نمبر 41٫42,43
العربية للطالبين المستوى الخامس الوحدة الثامنة عشرة الدرس الثالث من الشيخ الإمام أحمد رضا خان رحمه الله پیج نمبر 40
مدينة دهركي من اقليم السند
13/05/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں فیصل آباد سے سندھ کی طرف سفر کے لیے روانہ ہوں ابھی ملتان شریف میں ٹرین کا اسٹے ہوا تو سوچا کہ آپ لوگوں کے لیے کچھ ریکارڈ کروں لیکن جب ریکارڈ کرنے لگا تو یہاں شور کافی زیادہ تھا جس کی وجہ سے ویڈیو اچھے انداز سے نہیں بن پا رہی تھی تو سوچا کہ سفر میں ہوں اور سفر بھی ٹرین کے ذریعے سے ہے کیوں نہ آپ کو ٹرین کے متعلق کچھ مفردات پیش کروں آپ ہمارے ساتھ ماشاءاللہ ہمارے اس پیج کے ذریعے سے جڑے ہوئے ہیں اللہ کریم آپ کو اور ہم سب کو دارین کی سعادت نصیب فرمائے آپ کے لیے ہمارے لیے عربی تکلم سیکھنا اس کو آگے پھیلانا آسان فرمائے
آئیے ٹرین کے متعلق چند کچھ مفردات سیکھتے ہیں
ٹرین کے سفر سے متعلق عربی زبان کے اہم الفاظ اور ان کے اردو معنی درج ذیل ہیں:
بنیادی الفاظ
قِطَار: ٹرین
مَحَطَّةُ القِطَار: ریلوے اسٹیشن
سِكَّةُ الحَدِيد: ریلوے ٹریک (پٹری)
رَصِيف: پلیٹ فارم
تَذْكِرَة: ٹکٹ
مَكْتَبُ التَّذَاكِر: ٹکٹ گھر
ٹرین کے اندرونی حصے
عَرَبَة: بوگی / ڈبہ
مَقْعَد: سیٹ
نَافِذَة: کھڑکی
مَقْصُورَة: کیبن (کمپارٹمنٹ)
عَرَبَةُ الطَّعَام: ڈائننگ کار (کھانے والی بوگی)
سفر کے دوران استعمال ہونے والے الفاظ
مَوْعِد: وقت / شیڈول
تَأْخِير: تاخیر (لیٹ ہونا)
مُغَادَرَة: روانگی
وُصُول: آمد
حَجْز: بکنگ
مُسَافِر: مسافر
مُفَتِّشُ التَّذَاكِر: ٹکٹ چیکر
کچھ اہم جملے
أَيْنَ مَحَطَّةُ القِطَار؟ (ریلوے اسٹیشن کہاں ہے؟)
مَتَى يَتَحَرَّكُ القِطَار؟ (ٹرین کب چلے گی؟)
أُرِيدُ تَذْكِرَةً إِلَى ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے لیے ایک ٹکٹ چاہیے۔)
السفر بالقطار
Some sentences for today
How far is your office from your home?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Karachi