Topic of Day

Topic of Day Social and daily issues, vlogs, islamic videos

11/02/2026

آنکھ نے دیکھے کچھ ایسے حادثے ہوتے ہوئے
The Islamia University of Bahawalpur Pakistan Zeeshan rokhri

08/02/2026



بہاولپور ریلوے اسٹیشن کے قریب یہ پھاٹک  25 سے 30 منٹ بند رہتا ہے جس کی وجہ سے اکثر گرین الیکٹرک بسیں لیٹ ہو جاتی ہیں لوگ...
07/02/2026

بہاولپور ریلوے اسٹیشن کے قریب یہ پھاٹک 25 سے 30 منٹ بند رہتا ہے جس کی وجہ سے اکثر گرین الیکٹرک بسیں لیٹ ہو جاتی ہیں لوگوں کو کافی کافی دیر تک انتظار کرنا پڑتا ہے اور اکثر رات کے وقت 4 بسیں پھاٹک بند ہونے کی وجہ سے آدھے گھنٹے تک کھڑی رہتی ہیں یہاں انڈر پاس بھی ہے لیکن وہاں سے ان بسوں گا گزرنا بہت مشکل ہے ہماری ڈپٹی کمشنر بہاولپور اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے گزارش ہے کہ اس مسئلے کا کوئی حل نکالا جائے یا تو انڈر
پاس اپگریڈ کردیا جائے یا فلای اوور بنایا جائے
ریلوے کے ملازمین ہدایت کی جائے 5 منٹ پہلے پھاٹک بند کیا جائے ۔۔

06/02/2026

Australia vs Pakistan

05/02/2026

تیرے لگائے ہوئے زخم کیوں نہیں سوکھتے
میرے لگائے ہوئے پیڑ سوکھ جاتے ہیں

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Topic of Day posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category