20/05/2026
🚀 **PICS EDUCATION POINT – Summer Camp Course (2 Months)** ☀️
📚 *Utilize Your Holidays & Build Your Future with AI Skills!*
🎥 **YouTube Automation with AI**
Learn modern YouTube Automation techniques using Artificial Intelligence and start your journey toward online earning.
💡 **Learn YouTube Automation with AI from PICS Education Point, and PICS Education Point will help you get your YouTube channel monetized.**
💡 **پکس ایجوکیشن پوائنٹ سے مصنوعی ذہانت کے ذریعے یوٹیوب خودکار نظام سیکھیں اور اپنا یوٹیوب چینل منافع کمانے کے قابل بنوائیں۔**
✅ AI Tools Training
✅ YouTube Channel Setup
✅ Content Creation Guidance
✅ Monetization Support
✅ Beginner Friendly Classes
📲 **WhatsApp:** +92 334 3588933
📍 **Location:** Mehmoodabad No # 6, Karachi, Pakistan, 75460
🔥 Seats are limited — Enroll Now!
20/05/2026
🎓 PICS EDUCATION POINT – Summer Camp 2026 ☀️
Make your holidays productive | اپنی چھٹیوں کو فائدہ مند بنائیں
Master English in just 2 months and start speaking with confidence!
صرف 2 مہینوں میں انگلش بولنا سیکھیں اور پراعتماد انداز میں گفتگو کریں۔
🗣️ English Language Course | انگلش لینگویج کورس
👦 Classes: Grade 4 to Matric | کلاس 4 سے میٹرک تک
⏳ Duration: 2 Months | دورانیہ: 2 ماہ
✨ What you will learn | آپ کیا سیکھیں گے:
• Improve Spoken English Skills | انگلش بولنے کی صلاحیت بہتر بنائیں
• Grammar & Vocabulary Strong Building | گرامر اور الفاظ کو مضبوط کریں
• Confidence Building Activities | اعتماد بڑھانے کی سرگرمیاں
• Friendly & Practical Learning Environment | دوستانہ اور عملی تعلیمی ماحول
💰 Fee: Only Rs. 5000 (Lump Sum) | صرف 5000 روپے
📍 Location | مقام:
Mehmoodabad No. 6, Karachi, Pakistan (75460)
📲 Register Now | ابھی رجسٹر کریں:
+92 334 3588933
🚀 Don’t waste your holidays | اپنی چھٹیوں کو ضائع نہ کریں
Start learning today and build your future!
آج ہی سیکھنا شروع کریں اور اپنے روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں!
19/05/2026
🚀 **Turn Your Summer Holidays into Digital Skills!**
🎓 Join **PICS EDUCATION POINT – 2 Months Summer Camp**
▶️ **YouTube Automation with AI**
Learn how to create and grow YouTube channels using AI tools and modern content strategies. Get practical guidance to understand monetization and build digital skills for online earning opportunities.
💻 **Software Covered:**
✅ CapCut
✅ Adobe Premiere Pro
💰 **Fee:** Only **10,000 PKR**
📍 **Location:** Mehmoodabad No. 6, Karachi
📲 **WhatsApp:** +92 334 3588933
🔥 Limited Seats Available — Enroll Today!
19/05/2026
**☀️ SUMMER CAMP COURSES | PICS EDUCATION POINT**
Make this summer meaningful for your kids! 🌟
Instead of spending holidays at home, help them build valuable skills through **English Language** and **Computer Courses**. 💻📚
✅ English Language Learning
✅ Computer Skills Training
✅ Modern & Friendly Learning Environment
✅ Limited Seats Available
💰 **Lump Sum Fee: RS 5000 Only**
📍 **Location:** Mehmoodabad No # 6, Karachi, Pakistan
📱 **WhatsApp:** +92 334 3588933
**Enroll today and give your child a smart start for the future!** 🚀
18/05/2026
🚀 **PICS EDUCATION POINT**
💻 *Web Design Course*
✨ Learn professional web design skills and start your online earning journey today!
اب گھر بیٹھے ویب ڈیزائن سیکھیں اور فری لانسنگ کے ذریعے اچھی انکم بنائیں 💸
🌐 What You’ll Learn:
✔ HTML5 & CSS3
✔ Responsive Website Design
✔ Bootstrap Basics
✔ Modern UI Layouts
✔ Freelancing Guidance
🎯 Perfect for:
👨🎓 Students
💼 Job Seekers
🧑💻 Freelancers
🚀 Beginners who want online skills
🔥 Skill Seekho — Paisa Kamao!
اگر آپ Web Design سیکھ لیتے ہیں تو آپ گھر بیٹھے لاکھوں روپے کما سکتے ہیں۔
📱 Online & Practical Classes Available
📍 Limited Seats – Register Now!
📞 WhatsApp for Admission:
📲 +92 313 0041973
17/05/2026
🚀 **PICS EDUCATION POINT**
🎯 *Social Media Marketing Course*
📱 Learn Professional Social Media Marketing Skills & Start Your Online Career Today!
اب سوشل میڈیا مارکیٹنگ سیکھیں اور گھر بیٹھے آن لائن کمائی شروع کریں 💻✨
✅ Facebook & Instagram Marketing
✅ TikTok & YouTube Promotion
✅ Content Creation & Branding
✅ Paid Ads & Audience Targeting
✅ Freelancing & Remote Work Guidance
💸 Earn Online From Home
🏆 Build Your Digital Future With Expert Training
📈 Grow Your Skills & Become a Professional Marketer
📞 Contact Now & Reserve Your Seat Today!
📲 WhatsApp: +92 334 3588933
16/05/2026
🚀 Start Your Online Career with Professional eBay Training!
اب گھر بیٹھے سیکھیں اور Online Earning شروع کریں 💻📦
✅ Learn Complete eBay Business Step-by-Step
✅ Beginner Friendly Training
✅ Live Practical Classes
✅ Product Research & Listing Optimization
✅ Store Management & Sales Growth
✅ Remote Work Opportunities from Home
💸 Increase Your Income with Professional Online Skills
اپنی کمائی بڑھائیں اور مستقبل کو بہتر بنائیں!
🎯 100% Practical Training
📚 Easy Learning Method
🏠 No Need to Go Office – Learn from Home
📲 Limited Seats Available – Join Now!
WhatsApp: +92 334 3588933
12/02/2026
PICS Education Point
COMPUTER INSTITUTE
Mehmoodabad 6
03343588933
*کیا اس رمضان کچھ بدلے گا؟*
👈رمضان المبارک رحمتوں کا مہینہ ہے۔ یہ صبر، احساس اور ایک دوسرے کے لیے آسانی پیدا کرنے کا درس دیتا ہے۔ ہم سب جانتے ہیں کہ عام آدمی کو اس مہینے میں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
👈 *مہنگائی، اشیائے ضروریہ کی بڑھتی قیمتیں، اور سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ*
👈سوال یہ ہے کہ کیا ہر سال کی طرح اس سال بھی حالات ویسے ہی رہیں گے؟ یا اس بار عوام کو کچھ ریلیف ملے گا؟ کیا تاجر منافع سے زیادہ انسانیت کو ترجیح دیں گے؟ کیا متعلقہ ادارے رمضان کے تقدس کا خیال رکھیں گے؟
*👈رمضان صرف عبادت کا نہیں، ذمہ داری کا مہینہ ہے*
🤔اگر ہم نے اس مہینے میں بھی آسانیاں پیدا نہ کیں، تو پھر کب کریں گے؟
05/02/2026
PICS Education Point
Computer Institute
Memoodabad 6
03343588933
Kiya ap Buhut Zaheen hain Sabit Krain
29/01/2026
ایک بنک ڈکیتی کے دوران ڈکیت نے چیخ کر سب سے کہا
"کوئی بھی ہلے مت۔چپ چاپ زمین پر لیٹ جائیں۔۔رقم لوگوں کی ہے اور جان آپ کی اپنی ہے۔۔۔"
سب چپ چاپ زمین پر لیٹ گئے۔۔۔کوئی اپنی جگہ سے نہیں ہلا
اسے کہتے ہیں مائند چینج کانسیپٹ (سوچ بدلنے والا تصور)
ایک خاتون کچھ واہیات انداز میں زمین پر لیٹی ہوئی تھی۔
ایک ڈاکو اس سے بولا
"تمیز سے لیٹو یہاں ڈکیتی ہو رہی ہے ، کنجر خانہ نہیں۔"
اسے کہتے ہیں "فوکس " بس وہی کام کریں جس کے لیے آپ کو ٹرینڈ کیا گیا ہے۔
ڈکیتی کے بعد گھر واپس آئے تو نوجوان ڈکیت( جو کہ ایم بی اے پاس تھا )نے بوڑھے ڈکیٹ ( جو کہ صرف پرائمری پا س تھا )سے کہا "چلو رقم گنتے ہیں۔
"تم تو پاگل ہو گئے ہو اتنے زیادہ نوٹ کون گنے۔ رات کو خبروں میں سن لینا کہ ہم کتنا مال لوٹ کر لائے ہیں۔۔"
اسے کہتے ہیں تجربہ جو کہ آج کل ڈگریوں سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔
جب ڈاکو بنک سے چلے گئے تو منیجر نے سپروائزر سے کہا کہ پولیس کو فون کرو۔۔
سپروائز نے جواب دیا
"رک جائیں سر! پہلے بنک سے ہم دونوں اپنے لیے دس لاکھ ڈالرز نکال لیتے ہیں اور ہاں وہ چالیس لاکھ ڈالرز کا گھپلہ جو ہم نے حالیہ دنوں میں کیا ہے وہ بھی ڈاکوؤں پر ڈال دیتے ہیں کہ وہ لوٹ کر لے گئے۔"
اسے کہتے ہیں وقت کے ساتھ ایڈجسٹ کرنا۔۔۔مشکل حالات کو اپنے فائدے کے مطابق استعمال کر لینا۔
منیجر ہنس کر بولا
"ہر مہینے ایک ڈکیتی ہونی چاہیے۔۔"
اسے کہتے ہیں بوریت ختم کرنا۔۔۔ذاتی مفاد اور خوشی جاب سے زیادہ اہم ہوتے ہیں۔
اگلے دن اخبارات اور ٹی وی پر خبریں تھیں کہ ڈاکو بنک سے سو ملین ڈالرز لوٹ کر فرار۔ ڈاکوؤں نے بار بار رقم گنی لیکن پچاس ملین ڈالرز سے زیادہ نہ نکلی۔۔۔بوڑھا ڈاکو غصے میں آ گیا اور چیخا
"ہم نے اسلحہ اٹھایا۔اپنی جانیں رسک پر لگائیں اور پچاس ملین ڈالرز لوٹ سکے اور بنک منیجر نے بیٹھے بیٹھے چند انگلیاں ہلا کر پچاس ملین ڈالرز لوٹ لیا۔۔اس سے پتا چلتا ہے کہ تعلیم کتنی ضروری ہے۔۔ ہم کو چور نہیں پڑھا لکھا ہونا چاہیے تھا۔۔"
اسے کہتے ہیں علم کی قیمت سونے کے برابر ہوتی ہے۔۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
PICS Education Piont
Mehmoodabad 6
03343588933