The Brainiac Academy

The Brainiac Academy

Share

The Brainiac Academy is the schooling system of Pre primary (Montessori) to 6th with High class edu.

We started it just to educate the little childrens by sincerity, guide them along the way with imense dedication which is geared towards the technology of leading schooling systems of karachi...

05/08/2024

⚠️ گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ کا اعلان۔۔۔ محکمہ تعلیم سندھ کا موسمی حالات کے پیش نظر اسکولز کی تعطیلات 14 اگست تک بڑھانے کا فیصلہ

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

گرمی کی شدت اور شدید برسات کے امکان کو نظر میں رکھتے ہوۓ تعطیلات میں اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ

اسکولوں میں 14 اگست کے حوالے سے سرگرمیوں اور ہم نصابی سرگرمیوں کو جاری رکھا جاۓ گا۔ وزیر تعلیم سندھ

تمام نجی و سرکاری اسکولز جشن آزادی کے حوالے سے پروگرامز منعقد کریں گے۔ سردار شاہ

تعطیلات کے بعد سندھ میں نیا تعلیمی سال 15 اگست سے شروع ہوگا۔ وزیر تعلیم سندھ

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Karachi
75500

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00