04/03/2026
Lets help someone breath a little Easier!
Nashrah Foundation is an Organization having purpose of Educating people in a way that they become
"Behtareen Musalmaan + Kaamyaab Insaan"
04/03/2026
Lets help someone breath a little Easier!
18/02/2026
نشرح فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام
گزشتہ روز نشرح اکیڈمی عزیز آباد کراچی میں ممتاز عالم دین طبیب ، مصنف اور نبیرہ محدث سورتی حکیم قاری احمد علی بھیتی(متوفی 1976) کی یاد میں فکری، علمی اور ادبی نشست کا انعقاد کیا گیا۔
جس سے مرحوم کے بڑے صاحبزادے محقق و مورخ ادیب و مصنف اور شاعر *خواجہ رضی حیدر* نے خصوصی خطاب کیا انہوں نے اپنے والد کی دینی خدمات کے ساتھ قائد اعظم کی شخصیت اور تحریک پاکستان کے حوالے سے مختلف سوالات کے جوابات بھی دیۓ جبکہ نعتیہ کلام اور غزل بھی پیش کی
ممتاز صحافی اور متعدد کتب کے مصنف جناب شاہ والی اللہ نے سپاسنامہ پیش کیا فاؤنڈیشن کے بانی اور روح رواں سید محمد اسلم غزالی نے خواجہ صاحب کی ادبی اور علمی خدمات پر روشنی ڈالی اور نظامت کے فرائض انجام دیۓ،
نشست میں ممتاز علمی ادبی تعلیمی اور سماجی شخصیات سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جن میں فصیح الدین خان، ڈاکٹر جاوید احمد خورشید، محمد علی منظر، ندیم ہاشمی، کاشف حسین غائر عرفان الحق صدیقی، اور دانیال اسماعیل بھی شامل ہیں،
*یوم تاسیس *
نشرح فاؤنڈیشن
21st August 1994
اللہ تعالی تنظیم کے مقاصد حسنہ میں کامیابی عطا فرمائے، آمیں
🌟 We’re Hiring! 🌟
Nashrah Foundation is looking for a dedicated Office Secretary to join our team!
📍 Location: Azizabad Block 8, Karachi
Requirements:
✅ Proficient in computer skills (MS Office, email handling, Urdu & English typing etc.)
✅ Strong communication skills – confident in dealing with visitors and callers
✅ Organized, punctual, and responsible
✅ Minimum Intermediate or Bachelor’s degree
✅ Prior experience in a similar role is a plus
✅ Position is for male candidates only.
📩 To Apply: Send us your CVs via messenger or WhatsApp at +92331-2358855
🕊️ Join a purpose-driven team working for social development!
ادبی نشست، مشاعرہ
بیاد; "سید محمد احمد ہمدانی صاحب"
(شاعر، ادیب، نقاد، مصنف، براڈکاسٹر، دانشور)
۔
۔
اظہارِ تشکر: ڈاکٹر پروفسر راحت افشاں صاحبہ
۔
۔
زیرِ اہتمام:
نشرح فاونڈیشن (ٹرسٹ)
با اشتراک:
قافلہِ ادب
مورخہ: 19 اپریل 2025
حصہ 8/8
ادبی نشست، مشاعرہ
بیاد; "سید محمد احمد ہمدانی صاحب"
(شاعر، ادیب، نقاد، مصنف، براڈکاسٹر، دانشور)
۔
۔
صدرِ محفل: سحر تاب رومانی صاحب
۔
۔
زیرِ اہتمام:
نشرح فاونڈیشن (ٹرسٹ)
با اشتراک:
قافلہِ ادب
مورخہ: 19 اپریل 2025
حصہ 7/8