Sadiq public school

Sadiq public school Activities

آج بھی صادق پبلک اسکول میں کلاس 1 سے لے کر کلاس 8 تک کے بچوں کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ہم اُن تمام طلبہ کو دل کی گہرائیو...
26/03/2026

آج بھی صادق پبلک اسکول میں کلاس 1 سے لے کر کلاس 8 تک کے بچوں کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔
ہم اُن تمام طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے محنت، لگن اور حوصلے کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔ 🌟

اس کے ساتھ ساتھ اساتذہ کرام کو بہترین کارکردگی پر "بیسٹ ٹیچر" سرٹیفکیٹس اور ایوارڈز سے نوازا گیا، جبکہ عیدی بھی دی گئی۔ 👏

جو بچے اس بار کامیاب نہ ہو سکے، وہ مایوس نہ ہوں بلکہ مزید محنت کریں، کامیابی ضرور آپ کا مقدر بنے گی۔

📚 صادق پبلک اسکول
بہتر تعلیم، بہتر تربیت، بہتر مستقبل

آج صادق پبلک اسکول میں نرسری سے لے کر کے جی 2 تک کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ہم اُن تمام بچوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکبا...
25/03/2026

آج صادق پبلک اسکول میں نرسری سے لے کر کے جی 2 تک کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔
ہم اُن تمام بچوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہیں جنہوں نے محنت اور لگن سے کامیابی حاصل کی۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کا مستقبل روشن کرے۔ 🌟

📚 صادق پبلک اسکول
بہتر تعلیم، بہتر تربیت، بہتر مستقبل

**📚✨ SADIQ PUBLIC SCHOOL ✨📚****🌟⭐ STAR OF NOVEMBER – انعامی تقسیم ⭐🌟**الحمدللہ! آج Sadiq Public School میں*Month of Nove...
11/12/2025

**📚✨ SADIQ PUBLIC SCHOOL ✨📚**

**🌟⭐ STAR OF NOVEMBER – انعامی تقسیم ⭐🌟**

الحمدللہ! آج Sadiq Public School میں
*Month of November* کے حوالے سے دو اہم کیٹیگریز میں
بچوں کو انعامات دیے گئے:

🏆 **1: Star of November Gift**
یہ انعام اُن بچوں کو دیا گیا جنہوں نے
📘 شاندار کارکردگی
✏️ بہترین محنت
🎓 اور نظم و ضبط کا بہترین مظاہرہ کیا۔

🎖️ **2: Most Attendance Gift**
یہ انعام اُن بچوں کے لیے تھا جنہوں نے
📅 پورے ماہ میں بہترین حاضری
⏰ وقت کی پابندی
اور ذمہ داری کا ثبوت دیا۔

💐 ہم اپنے تمام بچوں کو دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں!
آپ کے بچوں کی محنت، اعتماد اور تہذیب ہماری پہچان ہے۔

👨‍👩‍👦 والدین کے تعاون کا دلی شکریہ
اللہ ہمارے بچوں کو ہمیشہ کامیابیوں سے نوازے۔ آمین 🌸
















02/12/2025
گورنمنٹ آف سندھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 26 اگست بروز پیر 2024 کو چہلم حضرت امام حسین رضہ کے سلسلے میں تمام تعلیمی ...
25/08/2024

گورنمنٹ آف سندھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 26 اگست بروز پیر 2024 کو چہلم حضرت امام حسین رضہ کے سلسلے میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

اس سلسلے میں صادق پبلک اسکول لانڈھی 89 میں بھی تعطیل ہوگی۔
*بحکمِ پرنسپل*
سر ریاض برلاس
صادق پبلک اسکول لانڈھی 89

السلامُ علیکم *موسم گرما کی چھٹیوں کو اپنے اور  اپنے بچوں کے لئے کارآمد بنائیں۔*22 جون  بروز ہفتہ صبح 10  سے 12 بجے تک، ...
21/06/2024

السلامُ علیکم
*موسم گرما کی چھٹیوں کو اپنے اور اپنے بچوں کے لئے کارآمد بنائیں۔*
22 جون بروز ہفتہ صبح 10 سے 12 بجے تک،
*صادق پبلک پرائمری اینڈ سیکنڈری اسکول* 89 لانڈھی کراچی میں والدین اور بچوں کے لئے *انگلش لینگویج کلاسز* کا آغاز ہو رہا ہے۔
داخلہ فیس اور ماہانہ فیس کل ملا کر 2000 بنتی ہے جس میں سے 800 روپے اسکول کی جانب سے ادا کیے جائیں گے
والدین یا بچوں میں سے جو بھی ان کلاسز کو جوائن کرنا چاہے تو وہ جوائن کر سکتا ہے۔

*نوٹ* (مندرجہ بالا دی گئی فیس صرف ایک ہی بار ادا کی جائے گی)

مزید تفصیلات کے لئے اسکول آفس سے رجوع کریں، اور اپنے حلقہ احباب کو بھی اس مفید موقع کے متعلق ضرور بتائیں۔۔ شکریہ۔
*صادق پبلک پرائمری اینڈ سیکنڈری اسکول لانڈھی 89 کراچی*

رابطہ نمبرز
03213879941 (سر محمد ریاض برلاس)
03112756077 (سر عبدللہ برلاس)

Annual result 2024
05/05/2024

Annual result 2024

آج بروز جمعہ 26 اپریل 2024 کو صادق پبلک اسکول کے نونہالوں نے Islamic Scientific Model School Shah Latif کے تحت Color Com...
26/04/2024

آج بروز جمعہ 26 اپریل 2024 کو صادق پبلک اسکول کے نونہالوں نے Islamic Scientific Model School Shah Latif کے تحت Color Competition میں حصہ لیا اور انعامات جیتے ۔
صادق پبلک اسکول کے طلباء تعلیم کھیل اور ہم نصابی سرگرمیوں میں سب سے آگے ہیں ۔
صادق پبلک اسکول کا عزم بہتر تعلیم بہتر مستقبل

Address

Karachi
75160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadiq public school posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sadiq public school:

Shortcuts

Share

Category