21/05/2019
❤️
Here is Calendar Entry for the day
اپنی غفلت کی يہی حالت اگر قائم رہي
آئيں گے غسال کابل سے، کفن جاپان سے
ہمیں اپنے تہذیبی اور علمی حالات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، اگر ہماری غفلت کی یہی حالت رہی تو کچھ عجب نہیں کہ مُردوں کو غسل دینے والے کابل سے آئیں گے اور کفن جاپان سے منگوایا جائےگا۔
Apni Ghaflat Ki Yehi Halat Agar Qaeem Rahi
Ayen Ge Ghussal Kabul Se, Kafan Japan Se
If this condition of our complacence continues
Washers of the dead will come from Kabul, shrouds from Japan
Reference:
goo.gl/gSsdzU
06/09/2017