IQRA Noor-ul-islam Academy

IQRA Noor-ul-islam Academy

Share

Education is the most powerful arms

03/07/2024

Surah An-Naziat Ayat 1

20/04/2024

آپ کا بیٹا آج شام تک کا مہمان ہے اس کا کوئی علاج نہیں ڈاکٹر کے یہ الفاظ سن کر مولانا رو پڑے اپنے بیٹے کو گھر لے آئے گھر میں کھڑے اپنے بیٹے کی تیمارداری کر رہے تھے کہ دروازے پر دستک ہوئی مولانا دروازے پر گئے باہر ایک بوڑھے شخص کو کھڑے پایا حضرت نے سلام و دعا کے بعد پوچھا بابا جی خیریت سے آئے ہو؟ وہ کہنے لگا خیریت سے کہاں آیا ہوں ہمارے علاقے میں ایک قادیانی مبلغ آیا ہوا ہے وہ لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے۔۔ پوری امت گمراه ہو رہی ہے اور آپ گھر میں کھڑے ہیں۔۔ مولانا نے جیسے ہی یہ بات سنی آپ کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے بیوی سے فرمایا بی بی میرا بیگ کہاں ہے؟ بیوی نے بیگ اٹھا کر دیا اور آپ بیگ ہاتھ میں پکڑے گھر سے روانہ ہونے لگے بیوی نے دامن پکڑ لیا اور کہنے لگی مولانا أخرى لمحات میں اپنے نوجوان بیٹے کو اس حالت میں چھوڑ کر جا رہے ہو؟ مولانا نے آسمان کی طرف نظریں اٹھائیں اور رو کر روانہ ہونے لگے تو جاں بلب بیٹے نے کہا ابا جان! میں آج کا مہمان ہوں چند لمحے تو انتظار کر لیجئے میری روح نکل رہی ہے مجھے اس حال میں چھوڑ کر جا رہے ہو؟ مولانا نے اپنے نوجوان بیٹے کو بوسہ دیا رونے لگے اور فرمایا اے بیٹے! بات یہ ہے کہ میں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین کی خاطر جا رہا ہوں کل قیامت کے دن حوض کوثر پر ہماری تمہاری ملاقات ہو جائیگی۔ یہ فرمایا اور گھر سے روانہ ہو گئے ۔ اڈے پر پہنچے ابھی بس میں بیٹھے ہی تھے کہ چند لوگ دوڑے آئے اور کہنے لگے مولانا آپکا بیٹا فوت ہو چکا ہے اس کا جنازہ پڑھاتے جائیں مولانا نے آسمان کی طرف نظریں اٹھائیں اور رو کر فرمانے لگے جنازہ پڑھانا فرض کفایہ ہے اور امت محمدیہ کو گمراہی سے بچانا فرض عین ہے فرض عین کو چھوڑ کر فرض کفایہ کی طرف نہیں جاسکتا۔ پھر وہاں سے روانہ ہو گئے اس علاقے میں پہنچے اللہ تعالی نے کامیابی عطا کی وہ قادیانی مبلغ بھاگ گیا . مولانا تین دن کے بعد گھر واپس پہنچے بیوی قدموں میں گر گئی اور رو کر کہنے لگی مولانا جب آپ جا رہے تھے تو بیٹا آپکی راہ تکتا رہا اور کہتا رہا جب ابا جان واپس آئیں تو انھیں میرا سلام عرض کر دینا مولانا نے جب یہ سنا تو فوراً اپنے بیٹے کی قبر پر گئے اور دعا مانگنے لگے اے اللہ! ختم نبوت کے وسیلے سے میرے بیٹے کی قبر کو جنت کا باغ بنا دے مولانا دعا مانگ کر گھر واپس آئے تو رات بیٹے کو خواب میں دیکھا بیٹے نے اپنے ابا سے ملاقات کی اور کہا کہ محمد صلى اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رب کی قسم! ختم نبوت کے وسیلے سے اللہ تعالی نے میری قبر کو جنت کا باغ بنا دیا ہے۔ ختم نبوت کے اس مجاہد کو دنیا حضرت مولانا غلام غوث ہزاروی رحمۃ اللہ کے نام سے جانتی ہے ایسے تھے ہمارے اکابر جنہوں نے ناموس رسالت کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کر دیا تھا..... اے اللہ جو اسے آگے شیئر کرے اس کی تمام مشکلات دور فرما اور اس کو ضرور جنت میں داخل فرمانا اے الله ان کے وسیلے سے ہماری بھی مغفرت فرمانا آمین لبیک یا رسول اللّٰہ ہماری جان مال اولاد، ماں باپ سب آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر قربان تاجدار ختم نبوت زندہ باد

30/03/2024

Free gaza

24/03/2024

💟

31/01/2024

IQRA Noor-ul-islam Academy

24/01/2024

21/01/2024

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


FAQIR COLONY ORANGI TOWN NO 10 KARACHI 41
Karachi
12345