All educational institutions in Punjab will be closed on May 9th and 10th due to rising tensions between Pakistan and India.
Karachi Education News
We provide information related to education in karachi
08/04/2025
Many dreams shattered.
تمام نجی سکول داخلہ فیس اور ماہانہ فیس کے علاوہ کوئی رقم وصول نہیں کر سکتے
یہ پوسٹ تمام والدین سے شیئر کریں اور اسکول مافیا کے خلاف آواز اٹھائیں
کل کراچی کے تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے
محکمہ تعلیم حکومت سندھ
بریکنگ نیوز!
کل بروز منگل 20 اگست 2024 کو بسلسلہ عرس شاہ عبداللطیف بھٹائی سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیل رہے گی۔
FIRST YEAR ADMISSION SECCAP 2024-2025 RESULT HAS BEEN ANNOUNCED
09/08/2024
23/07/2024
چھٹیوں میں اضافہ کا اعلان۔۔۔ محکمہ تعلیم سندھ کا موسمی حالات کے پیش نظر اسکولز کی تعطیلات 14 اگست تک بڑھانے کا فیصلہ*
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
گرمی کی شدت اور شدید برسات کے امکان کو نظر میں رکھتے ہوۓ تعطیلات میں اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ
اسکولوں میں 14 اگست کے حوالے سے سرگرمیوں اور ہم نصابی سرگرمیوں کو جاری رکھا جاۓ گا۔ وزیر تعلیم سندھ
تمام نجی و سرکاری اسکولز جشن آزادی کے حوالے سے پروگرامز منعقد کریں گے۔ سردار شاہ
تعطیلات کے بعد سندھ میں نیا تعلیمی سال 15 اگست سے شروع ہوگا۔ وزیر تعلیم سندھ
بجٹ میں ہر بچے کی تعلیم کیلئے سالانہ 136 روپے یعنی 9 پینسل
جبکہ ہر شہری کی صحت کے لئے سالانہ 92 روپے یعنی 2 پتے پیناڈول
27/05/2024
The Government of Pakistan has declared 28th May, 2024 as Public Holiday throughout the country on the occasion of Youm-e-Takbir.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Karachi