Aalima Online Quran Academy

Aalima Online Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aalima Online Quran Academy, Education, Karachi.

23/03/2025
15/11/2024

وحين علموا أن فيك من عفو يوسف
رموك في البئر كثيرا

اور جب وہ جان لیتے ہیں کہ آپ میں یوسف علیہ السلام کی طرح کا درگزر ہے،
تو بہت سے آپکو کنویں میں پھینک دیتے ہیں ..

23/12/2022

کہیں ڈر ہے کہ اللہ دیکھ رہا ہے
کہیں اطمینان ہے کہ اللہ دیکھ رہا ہے۔🌹🌹🌹❤❤❤
somewhere is fear that Allah is watching
Somewhere is satisfaction that Allah is watching.

کبھی ایسا ہوا ہے آپ کے ساتھ کہ آپ نے کسی کے ساتھ نیکی کی ہو اور eventually آپ کے ساتھ بھی کچھ اچانک بہت خوشگوار بات پیش ...
29/11/2022

کبھی ایسا ہوا ہے آپ کے ساتھ کہ آپ نے کسی کے ساتھ نیکی کی ہو اور eventually آپ کے ساتھ بھی کچھ اچانک بہت خوشگوار بات پیش آگئی ہو ؟

اور پھر آپکو بہت پیار سے اللہ یاد آیا ہو اور آپ مسکرا دیئے ہوں :

ہوتا ہے نا ایسا؟

اللہ تعالیٰ ہمیشہ اچھائی کرنے والوں کے ساتھ ہوتے ہیں....

جیسا بندہ اللہ کی مخلوق کے ساتھ ہوتا ہے نا.... اللّہ تعالیٰ بھی ویسا ہی معاملہ اپنے بندے کے ساتھ رکھتے ہیں ۔

آپ رحم کریں آپ پر رحم کیا جائے گا.

آپ دوسروں کو آسانی دیں، اللہ آپ کے امور میں آسانیاں دے گا.

آپ لوگوں پر خرچ کریں گے، اللہ آپ کے رزق میں برکت دےگا.

آپ کسی کی out of the way جاکر مدد کر کے دیکھیں اللہ بھی ایسے جگہ سے آپکی ضرورت پوری کریگا کہ آپکو گمان بھی نہیں ہوگا.

اور ہاں !

لوگ بیشک آپکو appreciate نہ کریں.... اپنا مقصد صرف اللہ کو خوش کرنے کا رکھیں.

آپ نہیں جانتے کون آپ کے نقوش کو follow کرتا ہے اور اجر آپ کو موت کے بعد بھی ملتا رہےگا.

" بے شک اللہ ان کے ساتھ ہے جو لوگ اس سے ڈرنے والے ہیں اور جو احسان سے کام لیتے ہیں" (سورة النحل 128)

29/11/2022

صدقہ کرتے رہا کیجئے
اگر آپ کو دوائیوں سے آرام نہ آ رہا ہو
آپ کی پریشانیاں ختم نہ ہورہی ہوں
تنگدستی سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہوں
تو صدقہ دے کر دیکھ لیں
کیونکہ صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ہے، بیماریوں کو دور کرتا ہے، اللہ کے غضب کو ٹھنڈا کرتا ہے اور مال میں برکت پیدا کرتا ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهpls subscribe my youtube quran channel.
10/10/2022

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
pls subscribe my youtube quran channel.

Asalam o alikum everyone .my name is Aalima ghazala.i have completed my education from medina and pakistan.im an online Quran teacher and admin of Aalima onl...

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aalima Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category