21/09/2026
https://www.facebook.com/share/p/1GE74GRPum/
پاک فوج رینجر ایف سی پی سی اور پولیس کے نوجوانوں سے میری گزارش ہے کہ 27 ستمبر کو ایک بڑا لونگ مارچ پاکستان میں ہونے جا رہا ہے اپ تمام اہلکاروں سے میری گزارش ہے کہ اپنی عوام کے ساتھ کھڑے ہوں اپنے ماں باپ بہن بھائی بچوں کے ساتھ کھڑے ہوں جو باہر حق کے لیے نکل رہے ہیں اپ کی ازادی کے لیے نکل رہے ہیں اگر اپ لوگ ان کے اوپر پرامن لوگوں کے اوپر گولیاں چلاؤ گے ان کو شہید کرو گے قتل کرو گے شیلنگ ان کے اوپر کرو گے تو اپ سے بڑا بے وقوف اور بے غیرت اس دنیا میں کوئی نہیں ہوگا اور کل کے دن اپ کے بچے اپ کے اوپر لعنتیں بھیجیں گے جو کہ اج بھی بھیج رہے ہیں اپ سب کو چاہیے کہ اپنی عوام کے ساتھ کھڑے ہو جائیں اور ہر اس غلط ارڈر کو جوتے کی نوک پہ رکھ کر اس کے منہ پہ ماریں اور اس کو اریسٹ کریں جو ایک یا 10 یا 15 بندے مل کر اس پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں میری اپ سے ریکویسٹ ہے گزارش ہے کہ اپ لوگ پرامن لوگوں کا ساتھ دیں اور اس تحریک اور اس انقلاب کو کامیاب کروائیں تاکہ پاکستان 1947 کے بعد اج ازاد ہو جائے اور ان کی غلامی سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارا مل جائے اور اپ لوگوں کا غلط حکم ماننا اس ملک کے لیے نقصان ہوگا