M.A Mishal Facts TV

M.A Mishal Facts TV poetry, experiments, entertainment

28/10/2020

https://youtu.be/TdMlCNCSNVM
26/08/2020

https://youtu.be/TdMlCNCSNVM

LA HASIL is written by Pakistan Famous Novel writer Umera Ahmad. This novel is a sublime tale of individuals who faced different trials in life. Driven by de...

PTA unban the pubg good news for pubglovers.... , ,  , ,
10/07/2020

PTA unban the pubg good news for pubglovers....
,
, , ,

PUBG Unban In Pakistan||Good News For PUBG Lovers||Paramount Trends During the PTA hearing, the statements of all the people were heard in which many importa...

28/05/2020

ایک اور سیاہ فام درندگی کاشکارامریکہ میں پولیس کے ہاتھوں نہتے سیاہ فاموں  کاقتل روزمرہ کا معمول ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ کل...
28/05/2020

ایک اور سیاہ فام درندگی کاشکار
امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں نہتے سیاہ فاموں کاقتل روزمرہ کا معمول ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ کل امریکی ریاست مینیسوٹا کے سب سے بڑے شہر منیاپولس Minnespolisمیں پیش آیا۔
پیر کے دن پولیس کے چار افسر فراڈ کی واردات میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرنے آئے۔ یہاں یہ تصور کرلیا گیا ہے سیاہ فام جرائم پیشہ ہوتے ہیں۔
علاقے میں پہنچتے ہی پولیس پارٹی کی نظر ایک 40سالہ سیاہ فام جارج فلائڈ پر پڑی، اسے فورا دبوچ لیا گیا۔اچانک افتاد سے گھبراکر جارج نے خود کو پولیس کی گرفت سے نکالنے کی کوشش کی تو ایک پولیس افسر نے اسے کنکریٹ کے فرش پر منہہ کے بل گرایا اور اسکی گردن پر اپنا گھٹنا رکھ دیا۔
دباو سے جارج کی سانس بند ہونے لگی۔گھٹی گھٹی آواز میں وہ فریاد کرتا رہا
میری سانس بند ہورہی ہے
پلیز اپنا پیر ہٹاؤ
میں سانس نہیں لے سکتا
لیکن افسر نے اسکی گردن کو پیر سے دبائے رکھا۔وہاں موجود دوسرے افسر اپنے ساتھی کو منع کرنے بجائے جارج کو Relax, Relax کی تلقین کرتے رہے۔
وہاں موجود راہگیر وں نے بھی جارج پر رحم کرنے کو کہا۔ کچھ لوگوں نے موبائل پر یہ منظر محفوظ کرلیا۔ چند منٹ کی چیخ و پکار کے بعد جارج کا جسم ساکٹ ہوگیا اور جب افسر نے اسکی گردن سے اپنا پیر اٹھایا تو جارج مرچکا تھا۔ اگر راہگیروں کی بنائی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری نہ ہوتی تو یہ قتل پولیس مقابلہ بن کر افسران کیلئے انعام و اکرام کا سبب بن جاتا لیکن خبر عام ہونے پر ہنگامہ ہوگیا اور شہر کے مئیر نے واقعے میں ملوث چاروں افسران کو معطل کرکے تحقیقات کا حکم دیدیا۔
سیاہ فاموں اور ہسپانویوں سے یہ سلوک امریکہ میں عام ہے اور امریکی دیسیوں کے خیال میں “کلے” اسی سلوک کے مستحق ہیں۔
ایسا کہتے ہوئے نیلے پاسپورٹ پر فخر کرنے والے یہ متعصب لوگ اس حقیقت کو بھول جاتے ہیں کہ اگر یہ “گلے”60sمیں اپنی جانوں کی قربانی دیکر یکساں حقوق کا قانون منظورنہ کرواتے تو امریکی لہجے میں فحش زبانی کرنےوالے یہ محب وطن “پلاسٹک امریکی”بھی اسوقت مظلوم ہسپانویوں کی طرح ایمیگریشن پولیس کی جیل میں ہوتے۔
یکساں حقوق کے قانون کی منظوری سے پہلے گرین کارڈ یورپ کے گوروں تک محدود تھا۔

ویسے وہ اقلیتوں کے حقوق والے ذرہ سامنے آئے ناں...؟

28/05/2020

بک گیا بھئ میڈیا بک گیا...
دو دن سے خاموش تماشائی میڈیا آج پریس کانفرنس میں دو نہتی لڑکیوں پر پِل پڑا اور ان لڑکیوں کے قدم اکھاڑنے کی ناکام کوشش کرتا رہا....





27/05/2020


Uzma khan and Huma khan statement on recent incident

27/05/2020

Amna Malik statement

27/05/2020

ملک ریاض کی بیٹی سمیت داماد و دیگر پر ایف آئی آر درج


27/05/2020

اب یہ کس کی بیوی ہے...اسے مرتضٰی کے گھر جانا ہے یہ مرتضٰی کون ہے سامنے آئے 😂😂

24/05/2020
23/05/2020

right Now...

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.A Mishal Facts TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category