Al-Nizam Learning Center

Al-Nizam Learning Center Al-Nizam Learning Center is an online institute where you can learn the Quran, Tafseer & Hadees

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ میری طرف سے آپ سب کو عید مبارک، اللہ کریم ہم سب کے صالح اعمال اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے...
10/04/2024

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
میری طرف سے آپ سب کو عید مبارک، اللہ کریم ہم سب کے صالح اعمال اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور عید سعید کی ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین یارب العالمین

23/03/2024

ریان نامی جنتی دروازہ۔ آخر کس کے لئے؟
20/03/2024

ریان نامی جنتی دروازہ۔ آخر کس کے لئے؟

صبح و شام کے وظائفاپنے پاس محفوظ کریں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔
16/03/2024

صبح و شام کے وظائف
اپنے پاس محفوظ کریں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔

رمضان المبارک کی پہلی رات کا عملسیدی شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ اپنی کتاب غنیۃ الطالبین میں ذکر فرماتے ہیں: من...
10/03/2024

رمضان المبارک کی پہلی رات کا عمل
سیدی شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ اپنی کتاب غنیۃ الطالبین میں ذکر فرماتے ہیں: مناسب یہ ہے انسان رمضان المبارک کی پہلی رات نفل نماز میں سورہ فتح کی تلاوت کرے چاہے دو رکعت میں ہو یا چار رکعت میں، تو اس کا سال خوشحالی میں گزرے گا اور پورے سال اس کی حفاظت بھی ہوگی۔ ان شاءاللہ

اللہ تعالیٰ کا فرمان۔۔۔۔۔۔۔۔            
08/03/2024

اللہ تعالیٰ کا فرمان
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔











18/12/2023

Address

Karachi

Telephone

+923442056323

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Nizam Learning Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Nizam Learning Center:

Shortcuts

Share