09/07/2024
🎨 Unlock Your Creativity with Logo Design in Canva! 🎨
Hey everyone! 🌟 Are you looking to create stunning logos for your brand or business? Look no further! Check out this fantastic step-by-step guide by SQ Teaches on designing Wordmark, Monogram, and Pictorial Logos using Canva. Whether you're a beginner or a pro, this guide has something for everyone.
🔗 Watch the full tutorial here: Logo Design in Canva: Step-by-Step Guide
Also Don't forget to Subscribe the Channel.
https://youtu.be/rbbvpo4Ar3U?si=TpiwfeeIBWCKqLDz
Learn how to:
Craft elegant Wordmark logos
Design unique Monogram logos
Create eye-catching Pictorial logos
Don't miss out on this opportunity to enhance your design skills. Happy designing! ✨
Logo Design in Canva: Step-by-Step Guide for Wordmark, Monogram, and Pictorial Logos by SQ Teaches
Discover the art of logo design with Sqteches in Canva! This comprehensive tutorial will walk you through the process of creating professional logos using th...
28/03/2024
Looking for an experienced (Female) Digital Marketer, for a skin care brand.
Location: PECHS, Karachi
On-site
Full-time
Tasks:
- Making marketing strategies
- Increasing sales tickets
- Increase followers
Eligibility:
- Atleast graduate
- Excellent communication skills
- Proven track record
Send your CVs at [email protected]
Vorker
28/03/2024
ایک بادشاہ تھا اور بادشاہ کا وزیر تو ضرور ھوتا ھے
بادشاہ جو بھی بات کرتا تو وزیر کہتا اسی میں کوئی بہتری ھو گی
ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی وزیر نے کہا اس میں اللہ کی کوئی بہتری ھوگی
بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ میری انگلی کٹ گئی ھے اور تم کہہ رھے ھو کہ اسمیں بھی اللہ کی کوئی بہتری ھوگی
بادشاہ نے وزیر کو جیل میں ڈال دیا تو پھر بھی وزیر نے کہا کہ اس میں بھی اللہ کی کوئی بہتری ھوگی
بادشاہ کو بڑا غصہ آیا بحرحال بادشاہ شکار کے لیے گیا جنگل میں ایسی جگہ چلا گیا جہاں پر ایسے لوگ رھتے تھے کہ وہ لوگ سال میں ایک آدمی کو زبح کرتے تھے
انہوں نے باشاہ کو پکڑلیا جب اس کو زبح کرنے لگے تو انہوں نے دیکھا بادشاہ کی انگلی کٹی ھوئی ھے
انہوں نے بادشاہ کو چھوڑ دیا کہ ھم ایسے شخص کو زبح نہیں کرتے جس کے جسم سے کوئی بھی چیز کٹی ھو یا خراب ھو انہوں نے بادشاہ کو چھوڑ دیا بادشاہ واپس آتا ھے وزیر سے بہت خوش ھوتا ھے اس کو بلاتا ھے اور کہتا ھے واقعی اللہ کے ھرکام اللہ کی کوئی بہتری ھوتی ھے
میری انگلی کٹی تھی میری جان بچ گئی جب میں نے تمہیں جیل میں ڈالا اس وقت بھی تم نے یہی کہا تمہارے جیل جانے میں کیا بہتری تھی
وزیر کہتا ھے اگر میں جیل میں نہ ھوتا آپ نے مجھے شکار پر لے کر جانا تھا آپ کی انگلی کٹی تھی آپ کو انہوں نے چھوڑ دینا تھا اور آپ کی جگہ انہوں نے مجھے زبح کر دینا تھا اب سمجھ آئی کہ اللہ کے ھر کام میں بہتری ھوتی ھے.
14/06/2022
How many of you want to do online training courses ????
25/05/2022
Are you ready to do course on Rehan training.com
06/05/2022
What Skil you want to learn???