Accounting Mentor

Accounting Mentor ACCOUNTING THE BASIS OF BUSINESS DECISIONS

23/12/2025

میں اللہ کو بنا کسی دلیل کےمانتا ھوں۔ الحمد للہ

Offering Luxurious, Intense and Perfect fragrances for you starting from Rs. 360Shop Now: https://glamhawk.pk/shopFor Fu...
31/05/2022

Offering Luxurious, Intense and Perfect fragrances for you starting from Rs. 360

Shop Now: https://glamhawk.pk/shop

For Further Information Contact us at our Whatsapp +92 310 6992692

GlamHawk Presents a huge Collection of Fragrances of your Desire which will Rock you with Aromatic Feelings. You Imagine we present.!

کتیانہ ھسسپتال کھارادر میں تھیلیسیما کے مریض بچوں کے لئے خون کی اشد ضرورت ھے۔ ھسپتال میں اس وقت خون زیرو ھے۔ 200 پیشنٹ ر...
15/05/2022

کتیانہ ھسسپتال کھارادر میں تھیلیسیما کے مریض بچوں کے لئے خون کی اشد ضرورت ھے۔ ھسپتال میں اس وقت خون زیرو ھے۔ 200 پیشنٹ رجسٹرڈ ھیں۔ ماھانہ 400 بیگز کی ضرورت ھوتی ھے۔ خون کا عطیہ دے کر تھیلیسیما کے بچوں کی جان بچائیں اور ثواب دارین حاصل کریں۔ جو بلڈ ڈونر فوری بلڈ دینا چاھئیں وہ بلڈ کیمپ کا انتظار کئے بغیر کسی بھی وقت کتیانہ ھسپتال کھارادر کے بلڈ بنک جاکر فوری بلڈ ڈونیٹ کرسکتے ھیں۔ اللہ ھم سب کا حامی و ناصر ھو۔ آمین۔

آدم جی کوچنگ سینٹر کی جانب سے کھارادر اور لیاری کے طلباء و طالبات کے لیے خوشخبری ۔۔۔۔۔امتحانات سے پہلے امتحانات کی بھرپو...
15/05/2022

آدم جی کوچنگ سینٹر کی جانب سے کھارادر اور لیاری کے طلباء و طالبات کے لیے خوشخبری ۔۔۔۔۔
امتحانات سے پہلے امتحانات کی بھرپور تیاری (کراچی کے سب سے بڑے کوچنگ نیٹ ورک کے ساتھ)
Learn Accounts with
Sir Saleem Attari
تجربہ کار اساتذہ کرام کی زیرنگرانی

نوٹس۔۔۔
ہماری کھارادر میں اس کےعلاوہ کوئی اور برانچ
نہیں ہے.

May Allah accept your good deeds, forgive your Transgressions and ease the suffering of all Muslim around the Globe. Eid...
02/05/2022

May Allah accept your good deeds, forgive your Transgressions and ease the suffering of all Muslim around the Globe. Eid Mubarak to you and your Family.

اللہ آپ کے نیک اعمال کو قبول فرمائے، آپ کی خطاؤں کو معاف فرمائے اور دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کے دکھوں کو آسان فرمائے۔ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک۔

Regards,
GlamHawk

Address

Kharadar
Karachi
74000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Accounting Mentor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category