اردو ادب

اردو ادب

Share

ضرب المثال ، اردو شعر و شاعری ، ادب کے مشہور شخصیت کے In our country the craze of English language is at its peak.

Our local language is Urdu then why we are giving much importance to English. Japan, China, Germany, Korea and Russia they all are well developed countries but they do not know English and if you want to work in these countries then you have to learn their local languages, development does not means that everyone in your country is communicating in English development can be achieve by generating

24/05/2026

اردو ادب

23/05/2026






#غزل
#ادب

#شاعر





#احساس
#محبت
#شاعری


18/05/2026




















18/05/2026
Photos from ‎اردو ادب‎'s post 28/04/2026

تیرے لیے چلے تھے ہم تیرے لیے ٹھہر گئے،
تو نے کہا تو جی اٹھے تو نے کہا تو مر گئے،

کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے،
تیرے بھی دن گزر گئے میرے بھی دن گزر گئے،

تو بھی کچھ اور اور ہے ہم بھی کچھ اور اور ہیں،
جانے وہ تو کدھر گیا جانے وہ ہم کدھر گئے،

راہوں میں ہی ملے تھے ہم راہیں نصیب بن گئیں،
وہ بھی نہ اپنے گھر گیا ہم بھی نہ اپنے گھر گئے،

وقت تری جدائی کا اتنا طویل ہو گیا،
دل میں ترے وصال کے جتنے تھے زخم بھر گئے،

ہوتا رہا مقابلہ پانی کا اور پیاس کا،
صحرا امڈ امڈ پڑے دریا بپھر بپھر گئے،

وہ بھی غبار خواب تھا ہم بھی غبار خواب تھے،
وہ بھی کہیں بکھر گیا ہم بھی کہیں بکھر گئے،

کوئی کنار آب جو بیٹھا ہوا ہے سرنگوں،
کشتی کدھر چلی گئی جانے کدھر بھنور گئے،

آج بھی انتظار کا وقت حنوط ہو گیا،
ایسا لگا کہ حشر تک سارے ہی پل ٹھہر گئے،

بارش وصل وہ ہوئی سارا غبار دھل گیا،
وہ بھی نکھر نکھر گیا ہم بھی نکھر نکھر گئے،

آب محیط عشق کا بحر عجیب بحر ہے،
تیرے تو غرق ہو گئے ڈوبے تو پار کر گئے،

اتنے قریب ہو گئے اپنے رقیب ہو گئے،
وہ بھی عدیمؔ ڈر گیا ہم بھی عدیمؔ ڈر گئے،

اس کے سلوک پر عدیمؔ اپنی حیات و موت ہے،
وہ جو ملا تو جی اٹھے وہ نہ ملا تو مر گئے،

۔۔ عدیم ہاشمی

17/03/2026
22/02/2026

والد ایک ایسا رشتہ ہے جو سایہ دار درخت کی مانند ہوتا ہے۔
وہ اپنی اولاد کے لیے محبت، تحفظ اور رہنمائی کا ذریعہ بنتا ہے۔ والد کی موجودگی انسان کو حوصلہ اور اعتماد دیتی ہے۔

والد اپنی خواہشات قربان کر کے بچوں کے خواب پورے کرتے ہیں۔
وہ سختی بھی کرتے ہیں تو صرف اس لیے کہ اولاد مضبوط اور بااخلاق بنے۔
ان کی ڈانٹ میں بھی محبت چھپی ہوتی ہے اور ان کی خاموشی میں بھی فکر شامل ہوتی ہے۔

والد گھر کی بنیاد اور خاندان کا سہارا ہوتے ہیں۔
ان کی محنت، دعا اور تربیت اولاد کی کامیابی کی اصل وجہ بنتی ہے۔

اللہ تعالیٰ ہر والد کو صحت، عزت اور لمبی عمر عطا فرمائے، اور ہمیں ان کی قدر کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔

08/02/2026

:

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Karachi