13/07/2023
" *کیا آپ نے سنا کہ Christina Ronaldo سعودی عرب چھوڑ کر پاکستان آرہے ہیں؟* "
نہیں سنا ناں؟
سنیں گے بھی نہیں.
عالمی شہرت یافتہ footballer جو دنیا کے مشہور ترین football club میں شمولیت رکھتے رہے ہیں، وہ ایک دم یورپ چھوڑ کر سعودی عرب کیوں گئے.... یہ آپ بخوبی جانتے ہیں.
وہ کیا وجہ تھی؟؟؟
روکڑا !!!
کتنا روکڑا مل رہا ہے؟
اینی آئیڈیا؟
قارئین!
رونالڈو نے سعودی عرب کے النصر کلب کے ساتھ 200 million USD سالانہ کا معاہدہ کیا ہے.
یہ تاریخ ساز معاہدہ سعودی عرب کی تاریخ میں کسی فٹبالر کو نصیب نہیں ہوا.
یہی وہ وجہ تھی کہ پرتگال کے سر فہرست اور عالمی سطح پر نمبر ٣ انے والے رونالڈو نے فٹبال کی دنیا میں انتہائی کم viewership رکھنے والی جگہ جانا بھی قبول کرلیا.
ٹھہریے!
یہاں آپ سے ہمارے کچھ سوالات ہیں :
کیا اپ نے رونالڈو کی طرح اپنے financial goals بنائے ہیں.
کیا آپ نے کوئی Strategic planning کی ہے ان goals کے حصول کے لئے؟
کیا آپ نے تعین کیا ہے کہ آپ ان اہداف کو پورا کرنے کے لیے رونالڈو کہ طرح کس حد تک اور کن کن نوعیت کی قربانی دینے کو تیار ہیں؟
اگر ان سوالات کا جواب نہیں میں ہے، تو. جان لیجیے آپ نے اپنی زندگی کو آگے لے جانے کے بارے میں سنجیدگی اختیار ہی نہیں کی اب تک.
جو لوگ زندگی میں آگے جاتے ہیں، ان کے اونچے خواب ہوتے ہیں...
پھر ان خوابوں کی تکمیل کے لئے جدوجہدِ مسلسل ہوتی ہے...
قربانیاں دینی پڑتی ہیں...
نہایت موئثر financial planning کرنی پڑتی ہے...
اور آج کے دور میں موجود بہتر سے بہتر technology کا استعمال کرنا ہوتا ہے.
مثلاً...
کوئی اچھا اور آسان استعمال والا Accounting erp software ہو جو آپ کی زندگی میں آپکا معاون رپے.
جیسے... Hisaab.Pk.
آپ کے مالی امور میں معاونت کا بہترین ساتھی.
تفصیلات کے لئے پی ایس ملاحظہ ہو.
پی ایس: ہمارا demo version بلکل مفت ہے، آج ہی رابطہ کریں....