12/05/2026
“GVTC PWDS
کے لیے فخر کا لمحہ ✨
ہمارے باصلاحیت طلبہ، محمد عمر اور وقاص رشید، نیشنل گیمز اسلام آباد میں شرکت کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ اللہ پاک انہیں کامیابی، ہمت اور فتح عطا فرمائے۔ 🇵🇰🏅”