14/11/2025
کچھ دن پہلے میں ایک شاپنگ مال کے باہر کھڑا اپنی بیگم کا انتظار کر رہا تھا کہ ایک بہت خوش پوش اور شستہ زبان بولنے والے صاحب نے میری گاڑی کا شیشہ کھٹکھٹایا۔ کہنے لگے میری کچھ خواہشیں ہیں۔ کیا آپ پوری کر دیں گے؟میں نے بھی کچھ ویسا ہی سوچا، جیسا اس وقت آپ سوچ رہے ہیں۔ میں میں نے شیشہ نیچے کیا اور ان کی جانب سوالیہ
نظروں سے دیکھا۔ انھوں نے بہت محبت سے مجھ سے
Full video 👇
https://youtu.be/TuFIp7C95k4