" میں بھاگنے والی عورت نہیں ہوں"!
بھاگتا تو میرا بدنِ خاکی نظر آیاتھا،
میری روح اپنے مؤکلات کیساتھ ڈی چوک پر ہی موجود تھے!
Dr. Abid Mahmood, Dental & Oral Surgeon
More than 44 years of experience regarding teaching and practicing dentistry in a tertiary care public hospital.
سَمجھ میں نہیں آرہا کہ
عَلیمہ باجی، بہرحال بُشرٰی بی بی کو بیوہ بنانے پر کیوں تُلی ہوئی ہیں؟
بُغض یا پھر حُب۔۔۔۔۔۔۔؟!؟
اِک ہُوندا اے۔۔۔۔چُھوٹا اَپریشن،
دُوجَا ہُوندا اے۔۔۔۔وَہڈّا اَپریشن،
تے
تِیجَا تے آخری ہُوندا جے۔۔۔۔بَوت وَہڈّا اَپریشن!!
گَپّھُور بَھائی۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔بَچ نِکلے کیا۔۔۔۔۔۔؟؟!!
سالارِاعظم کا پُرجوش، مَعنی خیز،
پُر مَغز اور جُرّاتمَندانہ خطاب،
سُنہری حروف میں چَھپوا کر تمام افراد میں تقسیم کرنا چاہئیے!
کیا ایف۔بی۔آر،
خان اور تحریک کے وکلاء کو دی جانے والی انتہائی بھاری بھرکم فیسوں پر نظر رکھے ہوئے ہے ؟!
"نو´ مئی کو ہمارے امن پسند کارکنوں کو، ن۔لیگیئوں نے پُرتشدّد احتجاج پر اُکسایا تھا".
(جلد ہی ایسا دعوٰی منظرِعام پر آنے والا ہے) !
تمام احباب اور پیاروں کونئے سال کی دلی مبارکباد۔اللہ تعالٰی آپ سب کے رزق حلال میں اضافہ اور جائز خواہشات کی تکمیل فرمائے، آمین!
'حامد علی خان' کا نام اگر
'عابد علی خان' ہوتا تو آج وہ
پی۔ٹی۔آئی۔
کے نئے چئیرمین ہوتے !
کیا
پی۔ٹی۔آئی ، فقط وکلاء کی
سیاسی جماعت
بن کر رہ گئی ہے ؟
کاکڑ کی پریڈ کے دوران
قومی پرچم
کو سلامی !!
'HD'
NIGHTMARE !
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |