Mehfil e Fikar e Quran

Mehfil e Fikar e Quran

Share

A place to learn true spirit of Quran and what Allah Tabark u Tala saying to us, in easy n simplest language By Sahabzada Uzair Mehmood AL-Azhari.

Photos from Dr.Uzair Mahmood Al-Azhari's post 03/02/2026
Photos from ‎المنظمة العالمية لخريجى الأزهر‎'s post 12/01/2026
31/10/2025

✨ جب حق و باطل کی پہچان دھندلا جائے
قرآن رہنمائی کرتا ہے: "تقویٰ اختیار کرو، بصیرت مل جائے گی۔" 🌿

🕊 حق اور سچ کا راستہ ہمیشہ واضح ہوتا ہے،
بس دل میں تقویٰ کی روشنی ہونا ضروری ہے۔


#تقویٰ #بصیرت

30/10/2025

*دعوت نامہ*
محترمی ومکرمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پندرہ روزہ محفل ذکر و فکر قرآن مورخہ *30* اکتوبر بروز جمعرات کو * نورانی جامع مسجد میں منعقد کی جارہی ھے جس میں
خصوصی خطاب *صاحبزادہ ڈاکٹر عزیر محمود الازہری فرمائیں گے۔
تمام احباب شرکت فرمائیں ۔
( خواتین کے لیے پردہ کا خاص انتظام ھے)
*بوقت: بعد نماز مغرب*
*بتاریخ:30اکتوبر 2025* بروز:*جمعرات*
*بمقام:* نورانی جامع مسجد گلشن کنیز فاطمہ سوسائٹی ،نزد اللّٰہ والی چورنگی ،سرجانی ٹاؤن کراچی

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Karachi
74700