Bilal gaiming

Bilal gaiming gamer

02/04/2022

KING 👑

11/08/2021

Fb metal ❤💫 Big respect 🙌

😂😂
06/04/2020

😂😂

😂
01/04/2020

😂

یہ تصویریں صبح سے گردش کررہی ہیں اور ہر کوئی جذبہ ایمانی سے آگے شئیر کرکے کہہ رہا ہے کہ کرونا کی وجہ سے اٹلی کے لوگوں نے...
01/04/2020

یہ تصویریں صبح سے گردش کررہی ہیں اور ہر کوئی جذبہ ایمانی سے آگے شئیر کرکے کہہ رہا ہے کہ کرونا کی وجہ سے اٹلی کے لوگوں نے اپنے کرنسی نوٹ سڑکوں پر پھینک دئیے کیونکہ وہ دولت کے باوجود اپنے پیاروں کو مرنے سے نہ بچا پائے۔

عجیب قوم ہے
یہ تصویریں پچھلے سال اپریل میں انٹرنیٹ پر آئی تھیں جو کہ اٹلی کی نہیں بلکہ وینزویلا کی ہیں جہاں سوشلسٹ پالیسیوں کے بعد انفلیشن کی وجہ سے کرنسی کی ویلیو ختم ہوکر رہ گئی تھی۔

یہ وہ منافق قوم ہے جو حجرہ اسود کی تصویر کو دیوار پر لٹکا کر ہر وقت دیدار کرتی رہتی ہے لیکن الماری میں رکھے غلاف میں لپٹے قرآن کو پڑھنے کی زحمت گوارا نہیں کرتی جس میں واضح لکھا ہے کہ اگر تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو اس کی تصدیق کرلیا کرو۔

منافقت کے جس لیول پر برصغیر کے لوگ کھڑے ہیں، دنیا کی کوئی دوسری قوم ان کا مقابلہ نہیں کرسکتی!!!

Rip🤲🤣🤣Kya khas pic me
31/03/2020

Rip🤲🤣🤣Kya khas pic me

30/03/2020
30/03/2020


کراچی:شہر میں لاک ڈاون میں مزید سختیاں کراچی: سپر ہائی وے سبزی منڈی کے مرکزی گیٹ بند کردئے گے،پولیس تعیناتکراچی: منڈی کھ...
28/03/2020

کراچی:شہر میں لاک ڈاون میں مزید سختیاں

کراچی: سپر ہائی وے سبزی منڈی کے مرکزی گیٹ بند کردئے گے،پولیس تعینات

کراچی: منڈی کھلنے کا دورانیہ کم کردیا گیا ہے،منڈی انتظامیہ

کراچی: رات بارہ سے دن بارہ بجے تک منڈی کھلنے کا وقت مقرر کیا گیا ہے، انتظامیہ

کراچی: منڈی میں خریداروں کی رش کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے،منڈی انتظامیہ

18/03/2020

Like this page

Got in kr version
18/02/2020

Got in kr version

Address

Karachi

Telephone

+923092295077

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal gaiming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share