17/05/2026
*الحمدللہ!*
`ذوالحج کا مبارک چاند نظر آ گیا` 🌙🤍
*یہ دن بہت بابرکت اور اللہ کے قریب ہونے کے دن ہیں*
*اب عبادت، توبہ، ذکر، قرآنِ پاک کی تلاوت اور درودِ شریف میں اضافہ کر دیں۔ 🌿*
*ذوالحج کے پہلے دس دن اللہ تعالیٰ کو بہت محبوب ہیں*
*ان دنوں میں کیا گیا ہر نیک عمل اللہ کے ہاں بہت فضیلت رکھتا ہے* ✨
`اپنے دلوں کو صاف کریں`
`نماز کی پابندی کریں`
`اور اپنے لیے•`
`اپنے والدین اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے دعا کریں 🤲`
*اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ان بابرکت دنوں کی قدر کرنے* *نیک اعمال کرنے اور اپنی رحمتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے* *آمین* 🌸
06/05/2026
28/04/2026