نئے تعلیمی سال کیلئے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے کتابیں ویب سائٹ (https://ebooks.stbb.edu.pk) پر اپلوڈ کردیں۔ پہلی سے بارہویں جماعت کی کتابیں آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ کتابیں تین زبانوں انگریزی، اردو اور سندھی میں شائع کی گئی ہیں۔
اساتذہ و طلبہ اگر چاہیں تو ویب سائٹ سے کتابیں ڈاؤن لوڈ کر کے چھپائی بھی کروا سکتے ہیں اور ویب سائٹ سے بھی پڑھ سکتے ہیں۔
مختلف ٹیسٹ کی تیاری کرنے والے امیدواران جنھیں مختلف مضامین کے ٹیکسٹ بکس کی تلاش رہتی ہے وہ بھی استفادہ کرسکتے ہیں۔
Welcome in Home Page Letsbreathe
16/06/2024
27/05/2024
19/05/2024
12/03/2024