16/01/2021
حسن پبلک اسکول میں ہینڈی کرافٹ نمائش میں طلباء کے والدین بھی وزٹ کر رہے ہیں
We want to up to date our students and parents by this page.
16/01/2021
حسن پبلک اسکول میں ہینڈی کرافٹ نمائش میں طلباء کے والدین بھی وزٹ کر رہے ہیں
16/01/2021
پرنسپل حسن پبلک اسکول محمد شکیل و دیگر اساتذہ کا طلباء کے بنائے گئے پروجیکٹ کے ہمراہ گروپ فوٹو
16/01/2021
کلاس 4اور 5 کے طلبا ء کے ہاتھوں سے بنے ہوئے کچرا دان اور ٹشو پیپر باکس...
16/01/2021
Hassan public school handi craft exbition
06/11/2020
ہم آمنہ اسکول کی سب سے معتبر شخصیت اور گورنمنٹ بواٸز سیکنڈری اسکول 11G گودھرا کالونی کے موجودہ ہیڈ ماسٹر جناب سر عثمان غنی کو حسن پبلک اسکول جواٸن کرنے پر دل کی گہراٸیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
اللّٰه پاک سے امید کرتے ہیں کہ جناب سر عثمان غنی کی رہنماٸی میں حسن اسکول مزید کامیابیاں حاصل کرے گا جس سے اسکول کےطالب علم بہتر تعلیم حاصل کر کے اپنا مستقبل روشن کر سکیں گے۔
01/11/2020
14/08/2020
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
حسن پبلک اسکول کی جانب سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو۔
اللہ کریم سے خاص دعا ہے کہ ہمارے وطن کو شاد و آباد رکھے۔ آمین
12/07/2020
Hassan Public School sy rabty main rehny k liye tamam parents whats app group ko join karen jis main tamam information di jain g
Hassan Public School WhatsApp Group Invite
تمام اساتذہ کو مارچ کی تنخواہ دے دی گٸی
اپریل کی بھی وقت پر ادا کی جاٸے گی
05/03/2020
Hassan Public school Thursday ko New time table jari karega
Assalam o Alaikum
Kal Saturday ko school main paper hoga.