11/04/2024
عید کا پہلا دن۔۔ پاکستان میں خوشیاں منائی گئیں جبکہ فلسطین میں اسرائیلی بمباری میں 122 سے زائد بچے عورتیں اور مرد شہید۔۔ فلسطینیوں کے خون کے خریداروں میں ہم بھی شامل ہیں۔ یہ پوسٹ ملاحظہ کیجئے اور بحیثیت پاکستانی کیا آپ ہمارے کردار سے مطمئن ہیں اپنی رائے کا اظہار کیجئے۔