Abbasi Public High School

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abbasi Public High School, High School, Sector F R 20 Bhittai Colony Korangi crossing shamim masjid Road, Karachi.

Operating as usual

22/04/2024
07/11/2022

ایک عراقی ٹیچر نے کلاس میں ماں باپ سے محروم بچے کے لئے سرپرائز سالگرہ منائی۔ بچے کا ردِ عمل دیکھیئے۔۔
ہو اچھے انسانوں کو اللٰ٘ہ خوش رکھے 💐

13/08/2021
19/06/2021

School will be open for all classes from Monday 21st june 2021.
Thanks!

04/01/2021

‏وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ،معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل کی پریس کانفرنس‏

18 جنوری کونویں ،دسویں گیارہویں کے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے ،شفقت محمود‏

18 جنوری کونویں ،دسویں، گیارہویں تک کیلیے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے ،شفقت محمود‏

کورونا کی دوسری لہر میں کافی حد تک ٹھہراؤ آیا، ڈاکٹر فیصل سلطان

تعلیمی ادارے بند ہونے سے کورونا کیسز میں کمی آئی، ڈاکٹر فیصل سلطان

‏پرائمری سے 8ویں کے تعلیمی ادارے25جنوری سے کھول دیے جائیں گے،شفقت محمود‏

یکم فروری سے جامعات اور دیگر اعلیٰ تعلیمی ادارے کھل جائیں گے ،شفقت محمود‏

18 جنوری کونویں ،دسویں ،گیارہویں کی کلاسیں شروع ہوجائیں گی،شفقت محمود

‏11جنوری سے آن لائن لرننگ ہوسکتی ہے ،شفقت محمود‏

بورڈ کے امتحانات مئی اور جون میں ہوں گے ،شفقت محمود‏

پرائمری سے 8ویں تک تعلیمی ادارے25جنوری سے کھول دیے جائیں گے،شفقت محمود

Photos from Abbasi Public High School's post 23/10/2020
03/09/2020

کراچی میٹرک بورڈ رزلٹ 2020

کراچی میں میٹرک کے لاکھوں طلبا کا انتظار ختم، رزلٹ تیار کرلیا گیا ہیں۔ 20 ستمبر 2020 تک اعلان کردیا جائے گا۔ (چیرمین میٹرک بورڈ)

25/08/2020

▪️Sindh Matric / Inter Promotion Policy▪️

✅ Class 09:
◾Class 10 main Jo Marks Lenge wo Class 9 main Bhi Count Hongey (with 3% extra of Obtained Marks)

✅ Class 10:
◾Class 9 main Jo Marks the, us main 3% Add Ho Kar Class 10 K Marks Banenge.

✅ Class 11:
◾Class 12 main Jo Marks Lenge wo Class 12 main Bhi Count Hongey (with 3% extra of Obtained Marks)

✅ Class 12:
◾Class 11 main Jo Marks the, us main 3% Add Ho Kar Class 11 K Marks Banenge.

✅ Failed Candidates
◾Agar Koe 1 ya 2 Subjects main Fail Hai or Uski Baqi Subjects main Percentage 60% Se Zyada Hai tu Usko Fail Subjects main Baqi Subjects K Hisab Se Average Marks Dye Jayenge.

◾Baqi Jo Bhi Fail Hai Unko Srf Passing Marks Dye Jayenge.

◾Koe Practical main Fail Hai tu Usko Baqi Practicals K Hisab Se Average Marks Milenge.

✅ Improvers
◾Improvement Wale Subjects main 3% Extra Marks Dye Jayenge.

✅ Additional Subject / Change of Subjects
◾Har Subject main 3% Extra Marks Milenge.

✅ Koe Failure / Improver / Change of Subject / Additional Subject Wale Papers Dena Chahte Hain tu Unke Special Exams Hongy (Lekin ye Abhi Nahe Pata K Kab Hongey).

©️

16/05/2020

امتحان اپڈیٹ 14 مئی 2020
1. نہم اورفرسٹ ایئر کے طلبا ء کو پروموٹ کر دیا گیا.
2. دہم اور سیکنڈ ائیر کو پچھلے امتحان کے حاصل کردہ مارکس کے ساتھ 3 فیصد اضافی مارکس دے دئے جائیں گے.
3. جماعت نہم اور فرسٹ ائیر میں 3 سپلیوں کی صورت میں سپلیوں والے مضامین میں 33 فیصد گریس مارکس دئے جائیں گے. باقی پاس مضامین میں 3 فیصد اضافی مارکس دے دیئے جائیں گے.
4. 3 سے زائد سپلیوں کی صورت میں یا نہم دہم فرسٹ ائیر سیکنڈ ائیر کے کمباینڈ داخلہ کی صورت میں یا مارکس امپروو کی صورت میں امتحان ستمبر تا نومبر کے دوران لیا جائے گا.
5. پریکٹیکل کے مارکس نہیں دئے جائیں گے.
6. رزلٹ کارڈ پر مضامین وار کی بجائے صرف ٹوٹل مارکس درج کئے جائیں گے.
7. سال 2021 میں مو جودہ نہم یا فرسٹ ائیر کا بالترتیب دہم اور سیکنڈ ائیر کا امتحان لیا جائے گا اور مارکس دوگنا کر دئے جائیں گے.پروموشن پالیسی

1۔ نہم اور گیارہویں کا امتحان نہیں ہو گا۔ اگلے سال دہم اور بارہویں کے امتحانات کے نمبروں سے نہم اور 11th کے نمبر لگیں گے۔
2۔ دہم اور بارہویں کے نتائج سابقہ نہم اور گیارہویں کے نتائج پر ہوگے۔ ان کلاسز کے نمبر سابقہ نتائج سے 3فیصد زیادہ شمار ہوں گے۔
3۔ جن طلبا کی ایک یا دو سپلی ہیں۔ وہ بھی پاس شمار ہوں گے۔
4۔ جن طلبا کی 3 یا زائد سپلی ہیں۔ اور جن طلبا نے کمپوزٹ امتحان(کمبائن امتحان) دینا تھا۔ یا جو بچے مارکس improveکر رہے تھے، کا سپیشل امتحان جولائی سے اکتوبر کے درمیان ہو گا
5۔ اگر دہم یا بارہویں کا کوئی طالب علم سمجھتا ہے کہ اس اسکیم سے ملنے والے نمبر ٹھیک نہیں ۔ اگر امتحان لیا جاتا تو زیادہ نمبر لے سکتا تھا۔ تو وہ بھی اسپیشل امتحان میں شرکت کر سکتا ہے۔
اسپیشل امتحان میں شرکت کےلیے بورڈ کو یکم جولائی تک بتانا ہو گا۔
پریکٹیکل امتحان کا فیصلہ کل تک سامنے آۓ گا۔
رزلٹ کارڈ پر سبجیکٹ وائز مارکس کی بجاۓ صرف کل مارکس mention ہوں گے
Marks Calculator:(excluding practical marks)
(2x Previous year marks)+ (previous year marksx 0.03)کٹیگری 1
نویں اور گیارہویں جماعت کے تمام طالب علم خواہ وہ ریگولر ہیں یا پرائیویٹ اُن کو دسویں اور بارہویں جماعت میں کر دیا گیا ہے
آنے والے سال میں اُن کا کمپوزٹ امتحان نہیں لیا جائے گا

16/03/2020

ADMISSION OPEN FOR SESSION 2020 to 2021

12/03/2020

کراچی: وزیر اعلی سندھ کی صدارت میں کرونا وائرس سے بچاو کے لئے اجلاس میں سندھ کے تمام تعلیمی ادارے بندھ کرنے کا حتمی فیصلہ

کراچی: اجلاس میں تعلیمی ادارے 30 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی: میٹرک امتحانات موخر کردیے گئے

کراچی: اسکول، کالج، جامعات 30 مئی تک بند رکھنے کا حکم

کراچی: اجلاس میں فیصلہ محکمہ صحت اور تعلیمی ماہرین کے مشورے کے بعد کیا گیا

کراچی: وزیر اعلی سندھ کابینہ کے اجلاس کے بعد تمام پہلوں کو سامنے رکھتے ہوئے موقع کی نزاکت کو سامنے رکھتے ہوئے فیصلہ کیا

Photos from Abbasi Public High School's post 11/03/2020

Dear Parents and Students,

Kindly note the Date Sheet of Cass IX and X. Centre of examination will be confirm shortly.

Thanks!

07/03/2020

نویں اور دہم کے امتحانات 16 مارچ سے ہی منعقد ہوں گے. سعید غنی

تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے اور ان کا عملہ 9 مارچ سے کھول دئیے جائیں گے البتہ تدریسی عمل اور بچوں کی تعطیلات 13 مارچ سے ہی ہوں گی. سعید غنی

تمام اسکولز اپنے ایڈمٹ کارڈز بورڈ سے وصول کرکے اپنے طلبہ کو ایڈمٹ کارڈز کی فراہمی کا فوری آغاز کردیں. سعید غنی

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم سندھ اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس جاری.

اجلاس میں نثار احمد کھوڑو، سیکرٹری تعلیم سندھ، سیکرٹری کالجز، سیکرٹری بورڈز، سیکرٹری یونیورسٹیز، ایم ڈی ایس ای ایف، نجی اسکولز کی ایسوسی ایشن کے چیئرمینز، محکمہ تعلیم کے اعلی افسران اور دیگر بھی موجود ہیں.

اجلاس میں گذشتہ اجلاس کے منٹس کی منظوری دے دی گئی.

اجلاس میں سندھ میں تعلیمی سال 2020_21 اپریل 11 سے شروع کرنے پر اتفاق ہوا.

آئندہ سال سے اب صوبے تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع جبکہ مارچ میں اختتام ہوگا. وزیر تعلیم سندھ سعید غنی

موسم گرما کی چھٹیاں جون اور جولائی میں ہوں گی. سعید غنی

رمضان کو جواز بنا کر چھٹیاں اب آگے پیچھے نہیں ہونی چاہیے. سعید غنی

اس سال موسم گرما کی تعطیلات 20 مئ 2020 سے 20 جولائی 2020 تک ہوں گی.

آئندہ تعلیمی سال یکم اپریل سے ہی شروع ہوگا اور تعطیلات یکم جون سے 30 جولائی تک ہوگی

Photos from Abbasi Public High School's post 26/02/2020

School will remain closed on 27th and 28th feb, 2020.

04/02/2020

Dear Parents,
Assalam o Alaikum, Hope you will be in the best of Eman & Health. Please be informed that the school will remain closed on Wednesday, 5th February, 2020 on Account of Kashmir Day.
Thanks!
Regards,
ABBASI PUBLIC HIGH SCHOOL

09/01/2020

اب یکم جولائی سے نئے تعلیمی سیشن 2020میں سندھ بھرکے سرکاری ونجی اسکولوں میں نویں اوردسویں دونوں سالوں میں ریاضی، طبعیات،کیمیا ،حیاتیات اورکمپیوٹرسائنس کے مضامین پڑھائے جائیں گے جبکہ سندھ کے تمام تعلیمی بورڈز2021میں نویں جماعت اور 2022سے دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات نئی اسکیم آف اسٹڈیز کے تحت لیں گے جس میں طلبا کوسائنس کے تمام مضامین کے امتحانات بالترتیب نویں اوردسویں دونوں جماعتوں میں دینے ہونگے۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے اس فیصلے کانوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے موجودہ نصاب پر ہی سائنس کے تمام مضامین کی تقسیم Bifurcation کردی ہے ،2021سے سندھ میں ملک کے دیگرصوبوں کی طرح میٹرک کے امتحانات کے کل مارکس 1100ہونگے جس میں سے 550مارکس کانویں جماعت جبکہ 550مارکس کادسویں جماعت کاپرچہ لیاجائے گا۔

واضح رہے کہ اب تک میٹرک کی سطح پر نویں اوردسویں کے مجموعی کل مارکس 850ہوتے ہیں جس میں 425/425مارکس کے دونوں سالوں کے پرچے ہوتے تھے۔

’’ایکسپریس‘‘کواس حوالے سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق نئی اسکیم آف اسٹڈیز میں سندھ میں نویں اوردسویں دونوں جماعتوں میں انگریزی کاپرچہ100/100مارکس کاکردیاگیاہے’’اردو، اسلامیات اورمطالعہ پاکستان‘‘کے 75/75مارکس کے پرچے لیے جائیں گے اس وقت بھی ان مضامین کے پرچے انھی مارکس کے ساتھ لیے جاتے ہیں۔

مزید برآں نویں جماعت میں ریاضی کاپرچہ 75مارکس اوردسویں میں بھی 75مارکس کاہوگافزکس ،کیمسٹری ،بیالوجی اورکمپیوٹرسائنس کے پرچے بھی اب نویں اوردسویں دونوں سالوں میں 75/75مارکس کے ہونگے جس میں ہرسال 60مارکس کی تھیوری اور15مارکس کے پریکٹیکل امتحانات لیے جائیں گے۔

کیمسٹری کے مضمون میں موجودہ کتاب سے نویں جماعت میں پہلے سے دسویں سبق(unit no 1 to 10)تک جبکہ دسویں جماعت میں گیارہویں سے اٹھارویں سبق( unit 11 to 18)تک کی تدریس ہوگی،بیالوجی کے پرچے کے لیے نویں میں چیپٹر1سے 10اوردسویں میں 11سے 19ویں چیپٹرتک کی تدریس ہوگی فزکس کے پرچے کے لیے نویں جماعت میں چیپٹرنمبر11اوردسویں جماعت میں چیپٹرنمبر 9پڑھایاجائے گاجبکہ چیپٹر1سے 8 اور 10 واں چیپٹرنویں اسی طرح چیپٹر12سے 19پڑھائے جائے گے۔

01/01/2020

Dear Parents,
Winter break has been extended till 5 Jan, 2020. The school will reopen on 6 Jan, 2020 from Monday.
Thanks!
Regards,
Abbasi Public High School

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Sector F R 20 Bhittai Colony Korangi Crossing Shamim Masjid Road
Karachi
74000
Other High Schools in Karachi (show all)
Nasra School Main campus Nasra School Main campus
ST 2, Sector 5 J, North Karachi
Karachi, 75850

Nasra School's Biggest Students Community

St. Paul's English High School Karachi St. Paul's English High School Karachi
Opp. Naval Head Quarters, Jutland Road, Saddar
Karachi, 74550

We are cheaters but dont cheat manners, we hate to study but love teachers, we flirt with flirters b

Springfield School Springfield School
Street 5 . KDA Scheme # 1. Karachi
Karachi, 75000

Labour, Knowledge, Integrity.

Metropolitan Academy Metropolitan Academy
Incholi Campus
Karachi, 23233

This page is belong to all students of Metropolitan Academy. Note :: (This is not the Official page of M.P.A)

Gulistan Shah Abdul Latif School (Boys & Girls), Karachi Gulistan Shah Abdul Latif School (Boys & Girls), Karachi
Sindhi Muslim Cooperative Housing Society
Karachi, 74400

Gulistan Shah Abdul Latif School is one of the largest private English medium school systems in Karac

Dawood Public School Dawood Public School
Plot # ST-1, Dawood Cooperative Housing Society, Bahadurabad
Karachi, 75890

http://www.youtube.com/user/DawoodPublicSchool1/videos Official Youtube Channel Dawood Public School

Metropolitan School, Gulberg campus III.... Metropolitan School, Gulberg campus III....
Karachi, 74700

●●●╫█♥ wєℓ¢Θмє♥█╫●●● ♥ вα∂ ѕєяνєя ╔==========╗ ║ Δ∂мιиιƨтяαтισи ╠==========╝ ╠═►αąm Oº°‘¨xДm¨‘°ºOon ╠═►ãíŚh Oº°‘¨ДisH¨‘°ºO ╠═►

Shaheen Public School Campus III Shaheen Public School Campus III
Karachi

Dont use ABUSIVE language in this page and dont spam...U can do anything u want to do in this page And like our page Disclaimer*** Not an official page***

Bright Career School Bright Career School
Campus 1 A/125-126, Area 36/B, Zamanabad Housing Society Landhi # 04 Karachi
Karachi, 75160

Bright Career School █║▌│█│║▌║││█║▌│║█║▌ © Official Profile

QUEEN VICTORIA MODEL SCHOOL QUEEN VICTORIA MODEL SCHOOL
Karachi, 75010

QUEEN VICTORIA MODEL SCHOOL Gulshan_e_Hadeed Karachi Pakistan Any Have Pictures Of Queen Victoria Model School .Plz Share

DHACSS Neelum Campus - Matric Stream DHACSS Neelum Campus - Matric Stream
Zamzama Street 3, Opposite Zamzama Park, DHA Phase V
Karachi, 75500

DHACSS Neelum Campus since 1992, its inception has earned considerable appreciation for providing va

Direction School - Shah Faisal Campus Direction School - Shah Faisal Campus
2/7-A, Block-2, Shah Faisal Colony
Karachi

Direction Schools is first STEM based Islamic school system in Pakistan. Our mission is to educate o