03/10/2025
🎉 100% Result – XI Pre-Engineering 2025! 🎉
Proud of our hardworking students, dedicated teachers, and supportive parents. 🌟
Excellence begins at Al Ilm Schooling System! 📚
Quality Education
Dedicated Teaching Staff
Career Counseling
Focus on individual all student
Disciplined Environment
Multimedia Classes
Theory & Practical
03/10/2025
🎉 100% Result – XI Pre-Engineering 2025! 🎉
Proud of our hardworking students, dedicated teachers, and supportive parents. 🌟
Excellence begins at Al Ilm Schooling System! 📚
02/10/2025
HSC PART-I PRE ENGINEERING RESULT HAS BEEN ANNOUNCED
LINK TO CHECK THE RESULT : https://www.biek.edu.pk/Result-Declaration-default.asp
PASING RATIO: 45.04%
Welcome to Board of Intermediate Education Karachi Board of Intermediate Education Karachi On 8 January 1962, the then West Pakistan government promulgated an ordinance known as “West Pakistan Board of Intermediate and secondary education Karachi Ordinance number III of 1962”. By this ordinance, designation of the President of the Board was chan...
09/09/2025
کراچی میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
کمشنر کراچی نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کراچی میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
یہ فیصلہ والدین اور طلبہ کی پریشانی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
07/09/2025
7 ستمبر 1974 – ختمِ نبوت کی روشن کہانی
بچو! یہ بات ہے 1974 کی۔ اُس وقت کچھ طلبہ (طالب علم) پشاور سے آئے تھے۔ وہ ختمِ نبوت کے نعرے لگاتے ہوئے قادیانیوں کے مرکز ربوہ ریلوے اسٹیشن پر اُترے۔ وہاں قادیانیوں نے اُن پر حملہ کیا، اُنہیں مارا پیٹا، ان کی کتابیں اور سامان بھی چھین لیا۔ یہ واقعہ بہت افسوسناک تھا۔
پورے ملک کے مسلمان غصے میں آ گئے۔ سب نے کہا:
"ہم نبی کریم ﷺ کی ختمِ نبوت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے!"
یہ معاملہ پھر قومی رہنماؤں تک پہنچا اور علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی نے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کے لیے قرارداد قومی اسمبلی میں پیش کی۔
اس قرارداد پرکئی دن بحث ہوئی۔ *علامہ شاہ احمد نورانیؒ* اور ان کے رفقاء جن میں علامہ عبد المصطفیٰ الازہری، علامہ محمد زاکر قابل ذکر ہیں انہوں نے قادیانی خلیفہ سے سینکڑوں سوالات کیے اور دلائل سے ثابت کیا کہ قادیانی ایک غیر مسلم اقلیت ہیں۔
اُنہوں نے زبردست دلائل دیے، قرآن و حدیث سے بات کی، اور سب کو بتایا کہ جو لوگ حضرت محمد ﷺ کو آخری نبی نہیں مانتے، وہ مسلمان نہیں ہو سکتے۔
اُن کی تقریر اور جرات نے سب اراکینِ اسمبلی کو بہت متاثر کیا۔
پھر قومی اسمبلی میں ایک آئینی ترمیم پیش کی۔ اسمبلی کے سب اراکین نے اس پر متفق ہو کر ووٹ دیا۔
اور آخرکار 7 ستمبر 1974 کو فیصلہ ہوا کہ قادیانی غیر مسلم ہیں۔
یہ دن پاکستان کی تاریخ کا بہت بڑا دن ہے۔ اس میں علامہ شاہ احمد نورانیؒ اور دوسرے علماء کی محنت شامل تھی۔
اسی دن ہمارے آئین میں ہمیشہ کے لیے لکھ دیا گیا کہ:
"حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔"
06/09/2025
السلام علیکم
عالم اسلام کو ولادت مصطفی ﷺ مبارک ہو۔
اگر کسی سے ناراض ہیں تو آج مان جائیں۔۔
کسی بھوکے کو کھانا کھلادیں۔۔
کسی میں صلح کی وجہ بن جائیں۔۔
سڑک پر پڑے پھتر ایک طرف کردیں۔۔
ماں باپ کی قدم بوسی کرلیں۔۔
بھائی بہنوں کے لیے تحفہ لیجائیں۔
بچوں کے لیے چاکلیٹ لے جائیں۔۔
ہسپتال میں کسی کا بل دے دیں۔۔
نمازوں کی نیت اور قران سے دوستی کرلیں۔۔
گناہوں سے توبہ کر لیں ۔۔
کچھ بھی اچھا کریں اور شکریہ ادا کریں محسن انسانیت محمد مصطفی ﷺ کا اور اس پروردگار کا جس نے اپنا محبوب ہمیں عطاکیا۔۔
جزاک اللہ
🌟 New Batch Alert! 🌟
📚 English Language & CIT (Certificate in Information Technology)
🗓 Starting from: 1st September 2025
✨ Enhance your communication skills & boost your IT knowledge!
✅ Experienced Instructors
✅ Practical Learning
✅ Affordable Fee
📍 Register Now – Limited Seats Available!
*The excellent center*
Contact: 0334-0207822
16/08/2025
HSC PART 2 PRE ENGINEERING RESULT HAS BEEN ANNOUNCED
LINK TO CHECK THE RESULT :
Welcome to Board of Intermediate Education Karachi Board of Intermediate Education Karachi On 8 January 1962, the then West Pakistan government promulgated an ordinance known as “West Pakistan Board of Intermediate and secondary education Karachi Ordinance number III of 1962”. By this ordinance, designation of the President of the Board was chan...
13/08/2025
🇵🇰 Happy Independence Day! 🇵🇰
On this 14th August, let’s remember the sacrifices of our heroes and renew our promise to work for a stronger, united, and prosperous Pakistan.
💚 May our flag always fly high with pride!
— Management & Staff
The excellent center
13/08/2025
SECOND YEAR PRE MEDICAL RESULT HAS BEEN ANNOUNCED
LINK TO CHECK :https://www.biek.edu.pk/Result-2025/Annual/Part-II/HSC-PART-II-RESULT-GAZETTE-PRE-MEDICAL-ANNUAL-2025-COMPLETE.pdf
05/08/2025
🖤 5th August – Kashmir Black Day 🖤
We Stand With Kashmir
Today marks a dark day in history when the special status of Indian-Occupied Kashmir was revoked.
Let us raise our voices for the rights, freedom, and dignity of our Kashmiri brothers and sisters.
📢 Kashmiris are not alone — we stand in solidarity with them.
May their struggle for justice and self-determination succeed. 🇵🇰
| |
03/08/2025
Admissions open
Session 2024-25
| Monday | 15:00 - 22:00 |
| Tuesday | 15:00 - 22:00 |
| Wednesday | 15:00 - 22:00 |
| Thursday | 15:00 - 22:00 |
| Friday | 15:00 - 22:00 |
| Saturday | 15:00 - 22:00 |