01/09/2026
🎓 P.S. English Secondary School
کلاس میٹرک کے طلبہ کے
Provisional & Character Certificates 📜✨
ہمارے قابلِ احترام Vice Principal
Sir Muhammad Aaqib Ur Rehman
طلبہ کے Certificates پر Sign کرتے ہوئے۔ ✍️
یہ سرٹیفکیٹس ہمارے طلبہ کی
محنت، کامیابی اور روشن مستقبل کی خوبصورت یاد ہیں۔ 🌟
تمام طلبہ کے اگلے تعلیمی سفر کے لیے
دل سے نیک تمنائیں اور دعائیں۔ ❤️✨
P.S. English Secondary School —
تعلیم، تربیت اور کامیابی کا سفر جاری ہے۔ 🌟