03/09/2024
Hassan Online Quran Academy
Hasan Online Quran Academy is an online Quran institute where you can learn Quran.
03/09/2024
Surah Al Hadeed-23 یہ اس لیے تاکہ جو چیز تم سے جاتی رہے اس پر تم غم میں نہ پڑھو اور جو چیز تمہیں اللّٰہ عطا فرمائیں اس پر اترو نہیں ، اور اللّٰہ کیسی ایسے شخص کو پسند نہیں کرتا جو اتراہٹ میں مبتلا ہو شیخی بیگہاڑنے والا ہو
In order that you not despair over what has eluded you and not exult (in pried) over what
He has given you and Allah does not like every one self deluded and boastful
قرآن کریم اللّٰہ کی طرف سے مسلمانوں کے لئے ایک انمول تحفہ ہے۔ قرآن کریم اللّٰہ نے آخری نبی حضرت محمدصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پر نازل کیا۔ قرآن کریم میں اللّٰہ نے رہتی دنیا تک کے انسانوں کی ہدایت کے لئے پیغام بھیجا۔ قرآن کریم کا پڑھنا، سمجھنا اور اس پر عمل پیرا ہونا ہر مسلمان کا اوّلین فریضہ ہے۔ اللّٰہ نے قرآن کریم کی تلاوت کرنے والوں کو اجر کی نوید سنائی ہے۔
”حضرت عبد اﷲ بن مسعود رضی اللّٰہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نےﷲ تعالیٰ کی کتاب سے ایک حرف پڑھا، اس کے لئے اس کے بدلہ میں ایک نیکی ہے اور یہ ایک نیکی دس نیکیوں کے برابر ہے۔ میں یہ نہیں کہتا کہ الم ایک حرف ہے بلکہ الف ایک حرف ہے، لام ایک حرف ہے اور میم ایک حرف ہے۔ (گویا صرف الم پڑھنے سے تیس نیکیاں مل جاتی ہیں)۔“
(رواه الترمذي وابن أبي شيبة والطبراني.)
اسی طرح ایک اور حدیث میں قرآن پڑھنے والوں کو خوشخبری سنائی گئی ہے۔
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ "خوشخبری ہو اس شخص کے لئے جس نے قرآن پڑھا۔“( رواه ابن أبي شيبة.)
Online Quran Academy
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi