Karachi Top School's Guide

Karachi Top School's Guide Join whatsapp group for Educational news
https://chat.whatsapp.com/GdY6oeXkWDp3nJAOqsKcam

21/08/2025

The government has not announced a holiday for schools. However schools can take their own decisions regarding closure.

اللہ پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے اور ہمیں اس کی خدمت کی توفیق دے۔ آمین"`قوم کو 78واں یوم آزادی مبا...
14/08/2025

اللہ پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے اور ہمیں اس کی خدمت کی توفیق دے۔ آمین"

`قوم کو 78واں یوم آزادی مبارک!` 🇵🇰🫀

08/07/2025
EID MUBARAK!
31/03/2025

EID MUBARAK!

29/03/2025

Remarkable Decsion. Sweden government. They have kicked out the digital classroom and restored the book pencil and notebook in the teaching and learning program.

26/03/2025

بورڈ کی طرف سے جاری کردہ نیو 2025 کی Bubble Sheet میں کافی حد تک تبدیلیاں کی گئی ہیں، جو تمام طلبہ و طالبات کے لئے نہایت اہم ہیں۔ تمام سکول ، پرائیویٹ ادارہ کے سربراہان، اور اکیڈمی مالکان سے درخواست ہے کہ وہ اپنے تمام بچوں کو نئی Bubble Sheet کے مطابق پریکٹس ضرور کروائیں۔

خاص طور پر نہم جماعت کے بچوں اور ان کے والدین سے گزارش ہے کہ وہ نئی Bubble Sheet کو اچھی طرح سمجھیں اور پریکٹس کو یقینی بنائیں، کیونکہ یہ طلبہ پہلی بار بورڈ کے امتحانات میں شرکت کریں گے۔ اس پریکٹس سے بچوں کو امتحان کے دوران کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

بورڈ کی طرف سے جاری کردہ نیو 2025 کی Bubble Sheet میں کافی حد تک تبدیلیاں کی گئی ہیں، جو تمام طلبہ و طالبات کے لئے نہایت...
25/03/2025

بورڈ کی طرف سے جاری کردہ نیو 2025 کی Bubble Sheet میں کافی حد تک تبدیلیاں کی گئی ہیں، جو تمام طلبہ و طالبات کے لئے نہایت اہم ہیں۔ تمام سکول ، پرائیویٹ ادارہ کے سربراہان، اور اکیڈمی مالکان سے درخواست ہے کہ وہ اپنے تمام بچوں کو نئی Bubble Sheet کے مطابق پریکٹس ضرور کروائیں۔

خاص طور پر نہم جماعت کے بچوں اور ان کے والدین سے گزارش ہے کہ وہ نئی Bubble Sheet کو اچھی طرح سمجھیں اور پریکٹس کو یقینی بنائیں، کیونکہ یہ طلبہ پہلی بار بورڈ کے امتحانات میں شرکت کریں گے۔ اس پریکٹس سے بچوں کو امتحان کے دوران کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 30 جامعات کے 30 ہزار طلبا کو اسکالرشپ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
24/03/2025

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 30 جامعات کے 30 ہزار طلبا کو اسکالرشپ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

Class 9 and 10 Date Sheet 2025
14/03/2025

Class 9 and 10 Date Sheet 2025

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Top School's Guide posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category