Quran online world wide

Quran online world wide

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quran online world wide, Education, Karachi.

03/01/2025
03/01/2025

میرے حلقہ احباب میں شامل اکثر بہنیں مجھ سے انباکس میں سوال کرتی ہیں کہ
قرآن سے کیسے جڑا جائے؟
یہ محبت کیسے پیدا کی جائے؟
اتنا کلوز ریلیشن کیسے قائم کیا جائے؟

تو اس کا طریقہ بہت ہی آسان ہے، اسکے لئے ضروری ہے کہ آپ قرآن کے ساتھ ایک اپوائٹمنٹ یعنی ملاقات کا ایک وقت مقرر کریں، اور کچھ بھی ہو جائے، اس وقت کو کسی بھی صورت مس نہ کریں، چاہے کوئی بھی مجبوری ہو، کوئی بھی مصروفیت ہو، ہمیشہ مقررہ وقت پر آپ اس کے لئے موجود ہوں، جیسے آپ اپنی جاب کے لئے یا کالج یونیورسٹی کے لئے موجود رہتی ہیں۔

اپنے ٹائم ٹیبل میں اس وقت کو
"قرآن کے ساتھ میری ملاقات"
کا وقت کہیں...

اس سے کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیے کہ آپ کتنی ہی مصروف ہیں، اس وقت ہمت نہ ہاریں اور باقی سب کام ملتوی کر دیں۔
آپ نے اپنے آپ سے اس وعدے کو پورا کروانا ہے۔
پھر آپ محسوس کریں گی کہ یہ ایک معتبر کتاب ہے جو آپ کے وقت کی واقعی مستحق ہے اور آپ اس ملاقات کو واقعی ترک نہیں کر سکتی، آپ اس پر کسی اور کام کو ترجیح نہیں دے سکتی ہیں۔

یہ وقت صرف اور صرف آپ کے اور قرآن کے ساتھ کا وقت ہے، پھرآپ کو نا صرف اس کی ضرورت محسوس ہونے لگے گی، بلکہ آپ کو احساس ہو گا کہ یہ وقت آپ کے دن کا بہترین اور سب سے زیادہ اہم وقت ہے جسے ہر حال میں پورا کرنا ہے۔
لہذا وہ تمام بہنیں جو کئی طریقوں سے اس سوال کو بار بار پوچھتی رہتی ہیں وہ اس پوسٹ سے فائدہ اٹھائیں اور ہمت نہ ہاریں۔ ان شاءاللہ اس کتاب سے آپ وہ تمام فائدے بھرپور طریقے سے اٹھائیں گی جو آپ چاہتی ہے۔

06/12/2024

Blessed Friday

06/12/2024

*☘️ اگر آپ اچھا رزق کما رہے ہیں تو یقین جانیں اس میں آپ کی ذہانت یا صلاحیتوں کا کوئی کمال نہیں، بڑے بڑے عقل کے پہاڑ خاک چھان رہے ہیں۔* ☘️اگر آپ کسی بڑی بیماری سے بچے ہوئے ہیں تو اس میں آپ کی خوراک یا حفظانِ صحت کی اختیار کردہ احتیاطی تدابیر کا کوئی دخل نہیں۔ ایسے بہت سے انسانوں سے قبرستان بھرے ہوئے ہیں جو سوائے منرل واٹر کے کوئی پانی نہیں پیتے تھے مگر پھر اچانک انہیں برین ٹیومر، بلڈ کینسر یا ہیپاٹائٹس سی تشخیص ہوئی اور وہ چند دنوں یا لمحوں میں دنیا سے کوچ کر گئے۔ ☘️ اگر آپ کے بیوی بچے سرکش نہیں بلکہ آپ کے تابع دار و فرمانبردار ہیں، خاندان میں بیٹے بیٹیاں مہذب، باحیا و با کردار سمجھے جاتے ہیں، تو اس کا سب کریڈٹ بھی آپ کی تربیت کو نہیں جاتا کیوں کہ بیٹا تو نبی کا بھی بگڑ سکتا ہے اور بیوی تو پیغمبر کی بھی نافرمان ہو سکتی ہے۔ ☘️ اگر آپ کی کبھی جیب نہیں کٹی، کبھی موبائل نہیں چھنا تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ بہت چوکنّے اور ہوشیار ہیں، ☘️ بلکہ اس سے یہ ثابت ہوا کہ اللہ نے بدقماشوں، جیب کتروں اور رہزنوں کو آپ کے قریب نہیں پھٹکنے دیا تاکہ آپ ان کی ضرر رسانیوں سے بچے رہے ہیں۔ 🤲🏻 ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرتے رینا چاہیے۔Sa

04/12/2024

˚ ༘◛⋆。˚Make time for the Quran
every day

The Quran isn’t meant to be only read during illness , funeral or Ramadans

Reconnect with Quran today and forever♡

04/12/2024

5 year old student from Afghanistan ❤️

27/11/2024

Tajweed is an Arabic word that means "to beautify" or "to embellish." In the context of the Quran, Tajweed refers to the set of rules and guidelines that govern the correct pronunciation and recitation of the Quran.

Here are some key aspects of Tajweed:

1. *Correct Pronunciation*: Tajweed involves pronouncing each letter and word of the Quran correctly, taking into account the nuances of Arabic pronunciation.

2. *Vowel Sounds*: Tajweed emphasizes the correct use of vowel sounds, including the length and quality of each vowel.

3. *Pauses and Stops*: Tajweed involves observing the correct pauses and stops when reciting the Quran, which helps to clarify the meaning and prevent misinterpretation.

4. *Emphasis and Intonation*: Tajweed involves using emphasis and intonation to convey the meaning and emotions of the Quranic text.

5. *Rules of Recitation*: Tajweed involves following a set of rules that govern the recitation of the Quran, including the use of waqf (pauses), wasl (joins), and other technical aspects of recitation.

By applying the principles of Tajweed, Muslims can recite the Quran with greater accuracy, beauty, and meaning.

05/11/2024

Interested?? Dm

17/08/2024

Anyone interested DM please for details

Photos from Quran online world wide's post 08/06/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Karachi

Opening Hours

Monday 11:00 - 13:05
Tuesday 11:00 - 13:05
Wednesday 11:00 - 13:05
Thursday 11:00 - 13:05
Friday 11:00 - 13:05
Saturday 11:00 - 13:05